All deleted tweets from politicians

Usman Dar (pakistan) tweeted :

الحمدللہ کل شجرکاری مہم میں پاکستان بھر میں ۳۵ لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے۔ میں وزیر اعظم عمران خان، ٹائیگر فورس، صوبائی و ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات اور ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے تاریخ رقم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔

Usman Dar (pakistan) tweeted :

“گرین سیلفی” ۔۔ ٹائیگر فورس کے تمام جوان پودے لگانے کے بعد سیٹیزن فورٹل پر اپنی سیلفی اپلوڈ کریں۔ #GreenSelfie https://t.co/c58S0uq6W1

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

پودے لگانا اللہ کریم کے نزدیک ایک نہایت ہی پسندیدہ عمل ہےاور اللہ کی زمین کو آباد کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے والدین اور اپنے بچوں کے نام کا ایک ایک پودہ اس سیزن میں لگائیں،اپنے رب کی خوشنودی حاصل کریں اور پاکستان کو آباد کریں۔ #PlantForPakistan@PTIofficial

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

پودے لگانا اللہ کریم کے نزدیک ایک نہایت ہی پسندیدہ عمل ہےاور اللہ کی زمین کو آباد کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے والدین اور اپنے بچوں کے نام کا ایک ایک پودہ اس سیزن میں لگائیں،اپنے رب کی خوشنودی حاصل کریں اور پاکستان کو آباد کریں۔ #PlantForPakistan@PTIofficial

RT @qari_: RT @qari_: اس پودے کا کیانام ہے اور یہ پودا کونسے ملک میں پایا جاتا ہے @peaceforchange https://t.co/dTge9QA5lj

RT @SaudSami: بلین ٹری سونامی کے تحت دس کروڑ کی لاگت سے "لگائے گئے" پودے پشاور بی آر ٹی کے لئے "کاٹ" دئے گئے۔ Brilliant! اب کون ثابت کر سکتا ہے کہ یہ پودے لگے بھی تھے یا نہیں؟ Billion tree tsunami on altar of sacrifice tribune.com.pk/story/1941426/…

RT @iamnoreenjamil: اس چودہ اگست پہ جھنڈیوں کی بجائے پودے خریدیں۔اگر پانچ کروڑ لوگ بھی دس دس پودے لگاتے ہیں تو پچاس کروڑ پودے لگیں گے اور ہم چودہ اگست جھنڈیوں کی ہونے والی بے حرمتی سے بھی بچ جائیں گے۔ پاکستان کو درختوں سے سبز کریں نہ کہ جھنڈیوں سے https://t.co/qdEUgdDtNd

Usman Dar (pakistan) tweeted :

عمران خان کی جانب سے قومی سطح پر 10 لاکھ پودے لگانے کی مہم میں سیالکوٹ بھرپور حصہ لے گا۔ مختلف کالجز’ سکولز اور عوامی مقامات پر ۱۰ لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ اس مہم کے اختتام پر سیالکوٹ شہر کی خوبصورتی میں قابلِ ذکر اضافہ اور ماحول میں بہتری آئے گی۔ https://t.co/mEH1x4iPFv

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

انشااللہ العزیز ۔۔آج ساڑھے بارہ بجے دوپہر NA133 میں آئیڈیل گراونڈ ٹاؤن شپ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا جائے گا

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

میں پوری ذمہ داری سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ KPK میں ایک ارب آٹھارہ کروڑ پودے/درخت لگانا اتنا بڑا کارنامہ ہے کہ... fb.me/K7hJNBMy