All deleted tweets from politicians

RT @hinaparvezbutt: فواد چوہدری کی پلوامہ حملے کے حوالے سے بیان کی مذمت کرتی ہوں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کو فواد چوہدری کے بیان کی بھی وضاحت کرنی چاہئے تھی۔ کیا غداری کے فتوے صرف ن لیگ کیلئے ہیں؟؟؟اس وقت بھارتی میڈیا اور حکومتی ترجمان ایک پیج پر نظر آ رہے ہیں۔ https://t.co/XW17R7nGrt

RT @hinaparvezbutt: فواد چوہدری کی پلوامہ حملے کے حوالے سے بیان کی مذمت کرتی ہوں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کو فواد چوہدری کے بیان کی بھی وضاحت کرنی چاہئے تھی۔ کیا غداری کے فتوے صرف ن لیگ کیلئے ہیں؟؟؟اس وقت بھارتی میڈیا اور حکومتی ترجمان ایک پیج پر نظر آ رہے ہیں۔ https://t.co/XW17R7nGrt

پاکستان کا پلوامہ حملہ سےکوٸ تعلق نہیں بھارتی الزام جھوٹ ھے: حکومت پاکستان غداری کےطعنوں پربرھم معتدل مزاج ایاز صادق کےاسمبلی بیان پرتنقید کرنیوالے وفاقی وزیرکے پلوامہ حملہ کےحوالہ سےنہایت غیر ذمہ دارانہ جوابی بیان کی مذمت کرینگے؟ ھےtwitter.com/MurtazaViews/s… twitter.com/MurtazaViews/s…

RT @Ranapmln33: RT @Ranapmln33: پلوامہ حملے کے ردعمل میں قتل ہونے والے پاکستانی قیدی کی میت تاحال پاکستان نہیں پہنچی پائیلٹ رہائی کی اتنی کیا جلدی تھی؟؟

RT @Nomysahir: پاکستانیو ہو جاؤ تیار 😉😉 بھارت کمپنی نے پاکستانی سنگرز کے گانے اپنے چینل سے ڈیلیٹ کر دئیے ہیں پلوامہ حملے کے بعد اب ان کو جواب دینے کا وقت ہے 😉 T series کو سب انسبسکرائب کریں شاباش😊 youtu.be/w9g-2krMhCE مکمل وڈیو لنک میں https://t.co/puLnwrowuT

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بھارت کی ہندو صحافی ساگریکا کو پلوامہ حملے کے بعد 18 کشمیری نوجوانوں کو رہائش فراہم کرنے پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں اور بے تمیزی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے بھارتی حکومت اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش https://t.co/P33GILOldX

Usman Dar (pakistan) tweeted :

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو پلوامہ دھماکے پہ مشترکہ تحقیقات کی دعوت۔ بھارت کو کشمیری نوجوانوں کی بات سُننا ہو گی، مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں۔ اس سے بہتر اور مفصل جواب نہیں ہو سکتا تھا، اب بھارت کو نئی سوچ پیدا کرنی ہو گی، جنگیں کسی طور بھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں۔