All deleted tweets from politicians

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: اب تک کتنے لوگو ں پر پلازمہ لگایا گیا اور کتنی کامیابی ہوئی ؟ #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv https://t.co/5eUDCsC7tM

RT @nadeemmalik: ڈاکٹر طاہر شمسی کی پلازمہ کیلئے اپیل: اب تک 120 شدید بیمار مریضوں کو پلازمہ لگایا گیا، جن میں سے 52 صحتیاب ہو کر گھروں کو جا چکے، 30 کی حالت سنبھل گئی اور 20 ابھی تشویشناک ہیں۔ پلازمہ کے نتائج مثبت ہیں۔ لیکن خون کا عطیہ کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر عوامی مدد درکار ہے۔ #Pakistan @WHO

میں اپیل کرونگی ان تمام کرونا متاثرین سے جو ماشااللّہ اب صحتیاب ہو گئے ہیں، وہ اپنا پلازمہ عطیہ کریں تاکہ بہت سے ایسے مریض جو اس وقت تشویشناک حالت میں ہیں ان کی جان بچائی جا سکے https://t.co/KqxIH54h71