All deleted tweets from politicians

RT @themansoorulhaq: بلوچ طلباء کا منظور پشتون کو خوش آمدید کہنے کیلئے بینر *وش آتکے منظور پشتین *پخیر راغلے منظور پشتین welcome @manzoorpashteen @mjdawar @khanzamankakar #PashtunLongMarch2Lahore #PashtunTahaffuzMovement https://t.co/JlFSD0Kh7u

RT @KalamWazir: یکم مارچ 2020 دوپہر 2 بجے تاریخی شہر چارسدہ میں منظور پشتین اور پشتون تحفظ مومنٹ کے باقی دوستوں کی رہائی کے لیے ایک عظیم وشان احتجاجی جلسہ اعلان کیا گیا ہے۔ تمام انسان دوست وطن دوست, قام دوست اور محکوم و مظلوم عوام کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ #PashtunLongMarch2Charsada

RT @p_unionism: پی ٹی ایم لورالائی کا شہید ارمان لونی کی پہلی برسی اور قائد پی ٹی ایم منظور پشتین کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی جلسہ سے عبداللہ ننگیال کا خطاب #PashtunLongMarch2Laralai #PTMRalliesInLoralaiNKarachi #ReleaseManzoorPashteen @a_baitanai https://t.co/fjO2QTqMUM

RT @MaryamAmrkhil: د لاریون خبرتیا د پښتون ژغورنې غورځنګ مشر منظور پشتین د ناقانونه زنداني کولو په غبرګون او د غورځنګ د مشرانو د پرېکړې پر ملاتړ هېوادوالو ته بلنه ورکوو چې راشئ او دا غږ سره بدرګه کړو. ځای: حضوري چمن د غازي سټيډيوم مخه نن د ماسپښين دوه بجې #ReleaseManzoorPashteen @UN https://t.co/B9lM6I6W3H

RT @schweizer_29: ایسے بہت سے لوگوں نے پہلے بھی منہ کی کھائی ہے ، انشاءاللہ منظور پشتین بھی منہ کے بل گرے گا ، ہر آنے والے دن کے ساتھ اس کی اصلیت ظاہر ہو رہی ہے #KalaBaZay https://t.co/QghgMfo6s4

RT @UzairGhaxii: آج ٹانک جیل میں مصطفی پشتین سے ملاقات ہوئی۔ مصطفی پشتین بہت خوش اور حوصلہ بلند تھے۔ پی ٹی ایم کے تمام دوستں کو سلام دے رہے تھے۔ گرفتاریوں سے ہمارے نوجوانوں کی حوصلے پست نہیں ہونگے۔ @latifwaxirii @a_siab #ReleasePTMActivists https://t.co/YE2Vl7eMPk

RT @UzairGhaxii: آج ٹانک جیل میں مصطفی پشتین سے ملاقات ہوئی۔ مصطفی پشتین بہت خوش اور حوصلہ بلند تھے۔ پی ٹی ایم کے تمام دوستں کو سلام دے رہے تھے۔ گرفتاریوں سے ہمارے نوجوانوں کی حوصلے پست نہیں ہونگے۔ @latifwaxirii @a_siab #ReleasePTMActivists https://t.co/YE2Vl7eMPk

RT @UzairGhaxii: PTM کے گرفتار ساتھی اور قوم کے ہیرو شاہ فیصل غازی ملا بہرام ملا طاہر حنیف پشتین اسماعیل ڈاکٹر عبدالحئی شیراز مہمند کاکا شفیع عارف وزیر امان اللّٰہ وزیر جمشید وزیر بلال پختون قاسم اچکزئی دوست محمد علی بابا شیر نواز #ReleasePTMActivists #ReleasePTMActivists https://t.co/U29ocMZE6Z

RT @lawyer0626: میں بات کرتاھوں حسین حقانی کی کہ اُس کی باتیں اچھی لگتی ہیں یاکہتاھوں کہ منظور پشتین کے مطالبات جائز ہیں یابات کرتا جرنیلوں کی کرپشن اورسیاسی مداخلت کی لیکن ان سب باتوں پرصرف نیازی اینڈکمپنی کوہی کیوں مرچیں لگتی ہیں؟؟؟ یہ کیا شعاؤں کا چکر ہے🤔🤔🤔 @husainhaqqani @a_baittani

RT @AzizPashteen1: پشتون قوم کا ہر نوجوان منظور پشتین، علی وزیر اور محسن داوڑ ہے. ان نوجوانوں کو غدار قراردینے سے بہتر یہی ہوگا کہ اپنی پالیسی بدل دوں پھر نہ کوئی غدار پیدا ہوگا اور نہ کوئی غیرملکی ایجنٹ #WeStandWithKochai @kochaiAfghaan @mjdawar @manzoorpashteen @a_siab @RehamKhan1 https://t.co/7vsJk4u4TA