All deleted tweets from politicians

پولیو مہم کے خلاف افواہیں،پشاور میں بیہوشی کا ڈرامہ،لاہور میں پولیو ورکر سےبدتمیزی اور چھری سے قاتلانہ حملہ،اب پولیو ٹیم کے محافظ سپاہی کو فائرنگ کا قتل،یہ قومی مسلہ ہے،اپوزیشن اور حکومت کو سرکوبی کے لئے مشترکہ حکمت عملی بنانی چاہئے،ملک دشمن اگلی نسل کو معذور دیکھنا چاہتے ہیں

RT @AlamgirMian: مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم خیبر پختونخواہ کے دو شہدا ۔ سوشل میڈیا ٹیم ضلع پشاور کے صدر باسط سوشل میڈیا ٹیم پشاور سٹی کے صد…

RT @FaraQureshi: بی آر ٹی پشاور — BRT Peshawar جی یہ ہے وہ شاہکار ۔۔ جس کی دھوم زبان زدعام تھی ۔۔ لیکن یہ کیا ۔۔ یہ شاہکار تو طوفان کا ایک…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جو لوگ پشاور میٹرو بنا رہے ہیں وہی لوگ 'نیا پاکستان' بھی بنا رہے ہیں

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومتِ خیبر پختونخوا نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت کی جانب سے مسلسل اعلانات کیے جارہے تھے کہ بس منصوبے کا افتتاح 23 مارچ کو کیا جائیگا۔ اس سلسلے میں وزیر اطلاعات نے منصوبے میں تاخیر کا ذمہ دار بارشوں کو قرار دیا

Hina Butt (pakistan) retweeted @pmln_org :

RT @pmln_org: 5سال میٹرو بس منصوبے پہ تنقید کرنے کے بعد الیکشن سے 6,8 مہینے پہلے لاہور میٹرو کے مقابلے میں پشاور میٹرو بنانے کی صرف ایک وجہ…

RT @Muxammilmalick: الیکشن سے 6,8 مہینے پہلے لاہور میٹرو کے مقابلے میں پشاور میٹرو بنانے کی صرف ایک وجہ تھی یہ منصوبہ عوام کی بہتری کیلیے ن…

RT @Stouryani1: پشاور حیات آباد میں ایک سبزی / فروٹ فروش بزرگ نے مہنگائی اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کرلی۰ کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے شا…

RT @AMNPeshawar: جب سے کپتان سیاست میں آیا ہے سیاست سے شائستگی ختم ہوگئی ہے،آج پرویز خٹک جیسا بندہ پاکستان کا وزیر دفاع لگا ہوا ہے،پشاور کو…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت نے ملکی معیشت کا حال پشاور میٹرو بس کے کھڈوں جیسا کردیا ہے