All deleted tweets from politicians

نئے پاکستان سے مراد صرف نیازی صاحب کو وزیر اعظم بنانا تھا؟اگر ایسی کا نام تبدیلی ہے تو پھر واقعی نیا پاکستان اور نئی تبدیلی کے ساتھ مہنگا پاکستان بھی بن چکا ہے۔محنت کشوں،ہاریوں،کسانوں،غریبوں اورمزدوروں کو تبدیلی حکومت کی معاشی پالیسیوں نے محرومیوں اورمہنگائی کی دلدل کے حوالے ہے۔

امیر قطر کا دورہ پاکستان, سرمایہ کاری, سیاحت اور مالیاتی انٹیلی جنس کے شھبوں میں یادشتوں پہ دستخط, پاک- قطر کے درمیان بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو مختلف شعبوں میں مزید مضبوط اور فروغ دے گا۔ہماری حکومت پر بیرونی دنیا کا اعتماد مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان کا مستقبل شاندار ہوگا https://t.co/49o0dVJBKk

پاکستان کے جیل میں ایک خوف ناک بیماری ہے جو سیاستدانوں کو لپٹ جاتی ہے۔ آپ کے ابو کو 12 سالہ دور میں کوئی بیماری نہ ہوئی لیکن حیرت کی بات ہے جیل جاتے ھی بیماری ان سے لپٹ گئی twitter.com/MaryamNSharif/…

شنگھائی تعاون تنظیم کے حالیہ اجلاس کے دوران جس سطح کا استقبال پاکستان کے حصے میں آیا اس سے توقع باندھی جاسکتی تھی کہ علاقائی فریق بھی امن و ترقی کی زبان سمجھیں گے۔ بھارت کا جواب اسی جانب اشارہ ہے۔ دعا ہے کہ پاکستان کی یہ سفارتی کامیابی مستقبل میں بھی مثبت نتائج کا پیش خیمہ بنے۔ https://t.co/N6teZYXb43

RT @AbbTakk: ایکس پاکستان لیوپرہوتےہوئےطاہرحسین باقاعدگی سےتنخواہ وصول کررہاہے،خط #AbbTakk

RT @azim_nishat: پاکستان کو اندھیروں سے نکالنے والا اس وقت جیل کی ان فصیلوں کے پیچھے تاریکی میں قید ہے❗ @MaryamNSharif #پھرآۓگا_نواز https:…

RT @MediaCellPPP: وہ عہد ساز شخصیت جنہوں نے پاکستان مضبوط کرنے کیلئے اپنے تمام تر اختیارات پارلیمان کو منتقل کردیئے، صوبوں کو خودمختار بنای…

RT @DrRashidShah: یا اللہ عمران خان’ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان کو 25 جولائی کو کامیابی عطا فرما۔ آمین

RT @MFahadLashari: پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ رتوڈیرو کے صدر اعجاز احمد لغاری صاحب کے زیر قیادت ایم پی اے محترمه ادی فریال تالپور صاحبہ کی گ…

RT @MediaCellPPP: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ون ٹو ون ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے اہم ملکی سیاسی ا…