All deleted tweets from politicians

آدھی سے زیادہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنا تشویش کی بات ہے۔ میں ان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ہو سکے تو ہم سب کو اپنا ٹیسٹ کرانا چاہئے کیونکہ بغیر علامات کے بھی ہم میں سے بہت سے لوگ اس وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں

نیب کو شہباز شریف صاحب اور یوسف رضا گیلانی صاحب کو کورونا پازیٹیو کرا کر بھی سکون نہیں آیا۔ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ نے مسلم لیگ ن کے رہنما محسن رانجھا کو طلب کر لیا۔ اس وبا میں نیب اور نیازی کا لوگوں کی جان کیساتھ کھیلنا قابل مذمت ہے

شیخ رشید کا کرؤنا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے اب کچھ دنوں آنکھوں اور کانوں کو آرام آئے گا،شیخ صاجب اس دوران پریس کانفرس کریں گے تب بھی ان کے چہرے پر ماسک ہوگا،وقت کی بھی بچت ہوگی،جھوٹی پیشن گوئویں سے بھی جان چھوٹ جائے گی کچھ عرصہ کے لئے

مسلم لیگ ن کے شیر کارکن فیصل کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔جلد صحتیابی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔یہ تصویر2013الیکشن میں ن لیگ کی جیت کے بعد لی گئی، انشااللہ یہ وقت دوبارہ آئے گا ✌🏻@FaisalAKhokhar https://t.co/u9sSJbqhvf

مسلم لیگ کے شیر کارکن فیصل سیف کھوکھر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ ان کی جلد صحتیابی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں @FaisalAKhokhar https://t.co/dVhWleTxS2

RT @MianIftikharHus: تاکہ تم کو یقین آۓ! میرا 8مئی کو کوروناوائرس ٹیست پازیٹیو آیا۔ 22مئی کو دوبارہ ہازیٹیو آیا۔ مگر سوشل میڈیا پر”نیگیٹیو”کی خبر آئی۔تو میں نے خاموش رہا۔28 مئی کو ٹیسٹ کیا تو خدا کے فضل کرم سے آج”نیگیٹیو”آیا۔جتنے لوگوں نے رابطہ رکھا،دعااور نیک خواہشات کا اظہار کیا انکا دل سے شکریہ۔