All deleted tweets from politicians

RT @ZahidGhanbhir: سینیئر پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنے حلقے کوٹڈیجی و خیرپور میں کورونا وائرس سے احتیاط کے لیئے بھرپور آگاہی مہم شروع کی گئی، ان کے حلقے کوٹڈیجی کے گاؤں جانجی برڑا کے نوجوانوں نے پورے گاؤں میں اپنی مدد آپ کے تحت جراثیم کش دوا کا سپرے کیا۔ @ShahNafisa bbc.com/urdu/pakistan-…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جوغلیظ اور گندی زبان اس آدمی نے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر ماروی کیلئے استعمال کی میں ایک عورت، ایک پارلیمنٹرین اور لیگی سپورٹر کے طور پر اس کی شدید مذمت کرتی ہوں۔اینکر کا کردار بھی انتہائی مایوس اور شرمناک ہے۔ عورت کا ساتھ دینے کی بجائے وہ اس آدمی کی طرفداری کرتی رہی https://t.co/AhbdUheojy

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جوغلیظ اور گندی زبان دو ٹکے کے آدمی نے نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر ماروی کیلئے استعمال کی میں ایک عورت، ایک پارلیمنٹرین اور لیگی سپورٹر کے طور پر اس کی شدید مذمت کرتی ہوں۔اینکر کا کردار بھی انتہائی مایوس اور شرمناک ہے۔ عورت کا ساتھ دینے کی بجائے وہ دو ٹکے کے آدمی کی طرفداری کرتی رہی https://t.co/Cp0L2BIOmf

Ali ŞAHİN (turkey) retweeted @RTEUrdu :

RT @RTEUrdu: رجب طیب ایردوان اپنے دوسرے گھر میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ، اگرچہ ترک پارلیمنٹرین @AliSahin501 تو دوسرا گھر کہنے بجائے ترکی اور پاکستان دونوں کو اپنا ایک جیسا گھر قرار دیتے ہیں- ترک صدر کا استقبال، کسی اور پارٹی اور گروہ کی طرف سے پوری پاکستانی عوام اور ریاست کرتی ہے- https://t.co/avo4ScgogA

Ali ŞAHİN (turkey) retweeted @RTEUrdu :

RT @RTEUrdu: ترک پارلیمنٹرین اور پاک ترک فرینڈشپ کے چئیرمین علی شاہین کے لیے پاکستانی قومی نشان قائد اعظم تفصیلی رپورٹ: rteurdu.com/ali-shaheen-ni… https://t.co/YLdJgIXHgQ

RT @WalibaghChd: صافی کا سوال :آج حامد میر صاحب اگر آپ کو یہ اختیار مل جائے کہ جتنے بڑے بڑے پارلیمنٹرین سب باہر ہوگئے ہیں پارلیمنٹ سے آپ کیا چاہیں گے کہ کون سا پارلیمنٹرین دوبارہ واپس چلا جائے پارلیمنٹ کے اندر حامد میر کا جواب :اسفندیار ولی خان @AimalWali @ANPMarkaz @HamidMirPAK https://t.co/BfPdIKOHEg