All deleted tweets from politicians

نیازی اور اس کے وزیر غلام سرور خان نے پاکستان کے پائلٹس اور پی آئی اے کی ساکھ خاک میں ملا دی۔تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئیں تھیں اور پوری دنیا کو بتا دیا کہ ہمارے پائلٹس جعلی لائسنس رکھتے ہیں۔۔بے شرمی کی حد دیکھیں نیازی اور اسکا نالائق وزیرابھی تک اپنی کرسی پر بیٹھا ہے۔۔

حکومت نے سوچی سمجھی سازش کی تحت پی آئی اےاور پائلٹس کودنیا بھر میں بدنام کیا۔حکومت کی دانستہ غلطی کی وجہ سے دنیابھر کی ایئر لائنز نے پاکستانی پائلٹس کو معطل کر دیا۔کئی ملکوں نے ہم پرپابندی لگا دی۔ عمران خان اورغلام سرور خان کے استعفےکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی https://t.co/HHg3p86aVg

RT @NomanSarwarr: RT @NomanSarwarr: کیا پائلٹس کے ساتھ ن لیگ اور پی پی ادوار کے منسٹرز کو بھی سزا دی جانی چاہئے ؟؟ #CrushPIAMafia

RT @NomanSarwarr: ن لیگ اور پی پی کا سوشل میڈیا بھونک رہا ہے عمران خان نے اچھا نہیں کیا سب کو بتا کے ہمارے اداروں میں جعلی پائلٹس ہیں اب دنیا نے 6 مہینے تک پابندی لگا دی ہے. کتی کے بچوں جب ان حرام خوروں کو بھرتی کر رہے تھے تب ملک کا لوگوں کی جان کا خیال نہیں آیا ؟؟؟ #CrushPIAMafia