All deleted tweets from politicians

کوئی پوچھنے والا نہیں کہ ٹیکس کی اتنی بڑی رقم کہاں اور کن کی جیبوں میں جارہی ہیں۔آئی ایم ایف کی غلام حکومت نے انہی کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔اس ریکارڈ اضافے کیلئے آئی ایم ایف سے بھی مشاورت کی گئی، اس سے بڑی نااہلی اور نالائقی کیا ہوسکتی ہے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ دو سال سے جو ٹیکس اکٹھا کیا جا رہا ہے وہ اُس سے بھی کم ہے جو نون لیگ کے آخری سال کے دوران اکٹھا ہوا۔ اپنی نااہلی اور نالائقی پر بات نہیں کرتے، کب تک پچھلے حکمرانوں کو ہر خرابی اور اپنی ہر ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے رہیں گے: انصار عباسی

RT @inamAzal123: 🔴خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں خان کی300 کنال محل سمیت اربوں کی جائیدادہیں پھربھی37 سالوں میں صرف47لاکھ ٹیکس دیا۔ کبھی اپنی بیویوں کی جائیدادیں ڈکلئیر نہیں کیں۔لیکن جسٹس فائزعیسٰی کی اہلیہ پرریفرنس میں سوال اٹھائےحالانکہ بطوروکیل انکےایک سال کاٹیکس خان کے37 سالوں سےزیادہ ہوگا۔ https://t.co/bX73PhtxB7

Awais Leghari (pakistan) tweeted :

خدمات کے شعباجات کو ٹیکس میں کمی دینے کی باتیں کرنا ایسا لگ رہا ہے جیسے جلے پرنمک ڈالا جارہا ہوں۔ خدمات سے منسلک تمام شعباجات کرونا وباءکی وجہ سے بند پڑے ہیںانکوسب سےپہلےکاروباری سرگرمیاں کی بحالی چاہیے۔ دوسری جانب تنخواہ اور پنشن میں اضافہ مہنگائی کی شرح کے برابر ہونا چاہئے۔ https://t.co/VvplI8jNmA

RT @waqasified: امیروں پر ٹیکس لگانے کی مہم جاری، تازہ اطلاع کے مطابق رکشہ پر 8 ہزار اور موٹر سائیکل پر 3200 روپے ٹیکس لگایا گیا ہے. سب سے مزے کی بات راولپنڈی میں رکشہ چلانے والوں اکثریت یوتھیئے ہیں 🤣🤣

RT @waqasified: RT @waqasified: پیٹرول اور ٹیکس اضافے کے خلاف عمران خان نے احتجاج کا اعلان کردیا. https://t.co/OHVUiZUI5A

RT @jamhoorfactor: العزیزیہ ریفرنس; نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے شامل تفتیش ہوئے ، واجد ضیا نواز شریف اِنکم ٹیکس اور ویلتھ گوشواروں کے ساتھ پیش ہوئے یہ درست ہے ہل میٹل اور حسین نواز سے نواز شریف کو آنے والی ایسی کوئی رقم نہیں جو گوشواروں میں درج نہ ہو، واجد ضیا ++

RT @AmirMuqamPK: تحریک انصاف حکومت نے تبدیلی لاتے ہوئے 24 دنوں میں ٹول ٹیکس میں ۱۰% اضافہ کیا گھریلو گیس کی قیمت میں 49% اضافہ کھاد کی بوری 800روپے مہنگی بجلی 2روپے یونٹ مہنگی شناختی کارڈ فیس 1500سے 2400 ایل پی جی 70 روپے مہنگی لوڈشیڈنگ میں بےتحاشہ اضافہ کیا ....... آگے آگے دیکھ ہوتاہے کیا

RT @AmirMuqamPK: تحریک انصاف حکومت نے تبدیلی لاتے ہوئے 24 دنوں میں ٹول ٹیکس میں ۱۰% اضافہ کیا گھریلو گیس کی قیمت میں 49% اضافہ کھاد کی بوری 800روپے مہنگی بجلی 2روپے یونٹ مہنگی شناختی کارڈ فیس 1500سے 2400 ایل پی جی 70 روپے مہنگی لوڈشیڈنگ میں بےتحاشہ اضافہ کیا ....... آگے آگے دیکھ ہوتاہے کیا

RT @PTIKPOfficial: خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹلائزیشن اور آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لیے اہم اقدام. صوبے میں آئی ٹی سروسز پر ٹیکس میں کمی. #KPKUpdates https://t.co/moe62wz2uW