All deleted tweets from politicians

RT @MubashirZaidi: پاکستان کو دنیا کے پہلے ایسے ٹیسٹ میچ کے انعقاد کا اعزاز حاصل ہورہا ہے جس میں گراؤنڈزمین (مقامی انتظامیہ) امپائر (فوج) ریفری (عدلیہ) اسکورر (الیکشن کمیشن) اور کمنٹیٹر (میڈیا) سب میچ فکس کرنے میں شریک ہیں

نیازی نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا۔۔جونہی کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، نیازی کی نااہل حکومت نے ٹیسٹ کم کر دیے۔۔ ٹرمپ نے تو مذاق میں کہا تھاکہ اگر کورونا کیسز کی تعداد کم کرنی ہے تو ٹیسٹ کم کر دیں۔ نیازی نے عمل کر کے دکھا دیا۔۔

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا،اہلخانہ

RT @MAwaisBhati: RT @MAwaisBhati: اسلام علیکم کوئی ڈاکٹر صاحب اس وقت آن لائن ھیں ایک ٹیسٹ رپورٹ کی سمجھ نہیں آرھی اس کے مطلعق پوچھنا تھا شکریہ @naziarubba…

RT @MAwaisBhati: RT @MAwaisBhati: اسلام علیکم کوئی ڈاکٹر صاحب اس وقت آن لائن ھیں ایک ٹیسٹ رپورٹ کی سمجھ نہیں آرھی اس کے مطلعق پوچھنا تھا شکریہ @naziarubba…

آدھی سے زیادہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنا تشویش کی بات ہے۔ میں ان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ہو سکے تو ہم سب کو اپنا ٹیسٹ کرانا چاہئے کیونکہ بغیر علامات کے بھی ہم میں سے بہت سے لوگ اس وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں

RT @khawajaNNInews: اے این پی کے صوبائی نائب صدر خلیل عباس خٹک کورونا سے انتقال کرگئے، 12جون کو انکا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، طبعیت ناسازی کی وجہ سے انہیں گذشتہ اسلام آباد کے پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا تھا @a_siab #ANP #CoronaVirusPakistan #CoronaUpdate https://t.co/iW7rCj25yJ

نیب کی کوششوں کی وجہ سے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے بعداب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا گیا۔خدانخواستہ اگر کسی کو کچھ ہوا تو اسکے براہ راست ذمہ دار نیب نیازی ہونگے۔اللہ گیلانی صاحب کو جلد صحتیاب کرے آمین @ahaidergilani86 https://t.co/8pHWiUhZVg

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ان کی صحتیابی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں ◽ https://t.co/9HVTApO7Fu

RT @siasatpk: "شہباز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران نیازی ہوں گے"- شہبا زشریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسلم لیگ ن کا ردعمل #ShehbazSharif #PMLN #PMImranKhan #coronavirusinpakistan urdu.siasat.pk/news/2020-06-1…