All deleted tweets from politicians

جب ٹائیگر فورس اور ٹک ٹاک سٹارز سے کام نہ چلا تو حکومت کورونا اور ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کیلئے سنتھیا کو لے آئی۔۔۔

RT @InsafPKTV: نا اہل پیپلز پارٹی کبھی ہمیں اپنی نا اہلی دکھانے سے مایوس نہیں کرتی. کورونا وائرس پر اپنی گھٹیا سیاست کے بعد اب ٹڈی دل کے معاملے پر بھی اپنی تھرڈ کلاس سیاست کر رہی. وفاق نے جہاز دیا سندھ حکومت کو دو ہفتے سے پائلٹ تک نہیں مل رہا بس وفاق پر الزام تراشی جاری ہے. https://t.co/0GSIxWDI2h

جب ملک سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہو، لوگ کورونا سے مر رہے ہوں اور ٹڈی دل کے سبب خوراک کا بحران ہمارا منتظر ہو، حکومتی شیرو المعروف ٹائیگرز آگاہی مہم چلانے کی بجائے سیاستدانوں کی کردارکشی مہم میں استعمال ہو رہے ہیں. #CynthiaRitchie

جناب سراج الحق نے مشورہ دیا ھے کہ اور کچھ نہیں تو ٹائیگر فورس سے شور و غُل کروا کے ٹڈی دل بھاگنےکا کام ھی لےلیا جاۓ 😂😂😂😂😂😂😂 ایڈمن

پی ٹی آٸ کا ٹڈی دل قومی معیشت کھانے ٹائیگر فورس ویلیاں کھانے اور وزیر اعظم قوم کا دماغ کھانے میں مصروف 🙏 ایڈمن

RT @ShahidNazirPPP: صدر زرداری نےسلیکٹڈ نااہل حکومت کو ایک سال قبل ٹڈی دل locust کے خطرات سےآگاہ کردیا تھا مگر یہ حکومت دانستہ مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کررہی ہے تاکہ اس ملک کی معیشت کے بعد اب غذائ قلت کا شکار بنا کر مرضی کا ایجنڈہ مسلط کرسکے،وزیراعلی سندھ آج تک مدد کا طالب ہے مگر۔۔۔ @BBhuttoZardari https://t.co/gSicH3y4ns

ٹڈی دل نے پاکستان کے 54اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، پاکستان میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور فوری طور پر سپرے کرانے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی https://t.co/JHgANYFAmD