All deleted tweets from politicians

RT @mahobili: RT @mahobili: "لعنت ہے مجھ پر" ۔ نیب کا ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر ردعمل

RT @MansurQr: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اس بات کااعتراف کیاہے کہ پاکستان میں جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی کرپشن میں واضح کمی آئی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180ممالک کاکرپشن انڈکس 2017جاری کردیا۔رپورٹ ورلڈبینک اورعالمی اقتصادی فورم جیسے اداروں کے اعدادوشمارپرمبنی ہے۔ https://t.co/S1ykOKjHMD