All deleted tweets from politicians

پی ڈی ایم کووڈ 18 کی ویکسین ھے admin

پی ڈی ایم کووڈ 18 کی ویکسین ھے

RT @TurkeyUrdu: ترک نژاد ڈاکٹر میاں بیوی نے کورونا ویکسین بنا کر دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ ڈاکٹر اوگر شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم تورچی کی ویکسین کے نتائج 90 فیصد مثبت آئے ہیں۔ ویکسین امریکی حکومت سے منظوری کے مراحل میں ہے youtu.be/sBiccA-C0Hk

یہ جانتے ہوئے بھی کہ ماضی میں کئی بار پولیو ورکرز پر جان لیوا حملے ہو چکے ہیں، ان کو سکیورٹی کے بغیر ویکسین مہم پہ بیجھنا سراسر ظلم اور ذیادتی ہے۔ میں حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ اس سے پہلے کہ پولیو ورکرز کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آئےان کو فوری طور پر سکیورٹی فراہم کی جائے

RT @waqas_amjaad: حکومت کو اڑتالیس گھنٹے کا وقت دے رہے ہیں ویکسین بنانے کے لئے، اگر ویکسین نہیں لائے تو استعفیٰ لے کر آئیں چیف جسٹس حکومت کا 2 گھنٹے میں ویکسین سپریم کورٹ پیش کرنے کا اعلان، ہم ویکسین کا تجربہ جناب عزت ماب چیف جسٹس پر کریں گے اور ہمیں امید ہے یہ تجربہ کامیاب ہو گا۔ وزارت صحت https://t.co/LpV3idcKfo