All deleted tweets from politicians

#SyedMunawarHassan 'اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرے درویش منش ، مومن ِ با عمل سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن خالق ِ حقیقی سے جاملے عِلم و عمل کا ایک اور آفتاب غروب ھوا #RestInPeace #SyedMunawarHassan

طارق عزیز دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ گئے ◽ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ https://t.co/4i7MnlsBBZ

RT @CivilSupermacy: RT @CivilSupermacy: گوجرانوالہ کے سینئر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَا…

مُسلم لیگ نUAEکے صدر چوہدری محمد الطاف دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ وہ ایک بہت اچھےاخلاق کے مالک تھے۔ان کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔دعاہےکہ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین https://t.co/AbTzQqqj1w

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

RT @QasimKhanSuri: اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پاکستان تحریکِ انصاف کے سرگرم کارکن، سابق صدر آئی ایس ایف مسلم باغ رفیع اللہ جنھیں گھر کے راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شھید کر دیا، ایک بہترین انسان اور پارٹی کا قیمتی سرمایہ تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اگلی منزل آسان فرمائے، https://t.co/0hexDueXEr