All deleted tweets from politicians

RT @MhdFarazmand: نشست مجازی خانم دکتر ابتکار معاون رئیس جمهور در امور زنان و خانواده با خانم دکتر زهرا سلجوق وزیر امور خانواده، کار و خدمات اجتماعی ترکیه، گفتگو در مورد ارتقاء همکاریها و تبادل تجربیات در ارائه خدمات به زنان و خانواده ها در پرتو همه گیری #COVID19 @ebtekarm_ir @ZehraZumrutS

RT @gabingula: #OppositionAPC اے پی سی میں علی وزیر اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے پر تشویش کا اظہار ۔ ۔ دونوں اراکین پارلیمنٹ کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا گیا. #ReleaseAliWazirMohsinDawar #ReleasePTMActivists https://t.co/2EXeUgTjIY

وزیر ریلوے کی اطلاع اور توجہ کیلئے facebook.com/1074842704/pos…

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ حکومت سندھ کے وزیر کچی آبادی و ضلعی صدر پیپلز پارٹی ملیر کورونا وائرس کی وجہ سے شہید ہوگئے

پی ٹی آٸ کا ٹڈی دل قومی معیشت کھانے ٹائیگر فورس ویلیاں کھانے اور وزیر اعظم قوم کا دماغ کھانے میں مصروف 🙏 ایڈمن

خالی جہاز کا خرچہ مسافروں کو ہی برداشت کرنا پڑے گا، اگر اعتراض ہے تو باہر ہی رک جائیں، واپس نہ آئیں: وفاقی وزیر غلام سرور کا بیرون ملک پاکستانیوں کو جواب۔۔یہ انتہائی بے شرم حکومت ہے، چندے کیلئے بیرون ملک پاکستان یاد آ جاتے ہیں، ویسے تو ان کو ذلیل کیا جاتا ہے https://t.co/b87CwF9cKG

RT @Harisshinwari: یہ بچہ میر کلام وزیر کو کہہ رہا تھا کہ میں 17دن کا تھا جب وردی والے میرے بابا کو لے گئے اور ابھی تک نہ کوئی ملاقات اور ابھی تک ہمیں یہ نہیں بتایا کہ میری بابا ذندہ ہے کہ مر گئے۔اسکے بابا کو ساتھ سال پہلے ایف سی والوں نے بلا وجہ گھر سےاٹھا یا تھا @KalamWazir @a_siab @a_baitanai https://t.co/1fbxtimqsn

شوگر کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کم از کم یہ اعتراف تو کر لیا کہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ کے طور پر کاشت کاروں کے ساتھ شوگر مل مالکان کے ظلم وستم پر آنکھیں بند کرکے نہیں بیٹھے ہوئے تھے۔شہباز شریف اسپیشل برانچ کے ذریعہ اس معاملے پر روزانہ رپورٹ تیار کرتے تھے jang.com.pk/news/775847

RT @HummaSaif: جواں مرد اور بہادر وزیر اعظم نے نہایت مختصر عرصے میں ایک ایٹمی قوت بنا کر علامہ کا خواب پورا کر دکھایا یہ ملک وزیر اعظم نواز شرئف صاحب کا تاقیامت ممنون رہے گا :ڈاکٹر عبدالقدیر خان #یوم_تکبیر :2 https://t.co/TjUv92dFhD

RT @GOPunjabPK: وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر @aleemkhan_pti کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی انسداد کورونا کا ویڈیو لنک اجلاس: سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی موجودہ صورتحال کے مطابق مختلف شعبوں میں نرمی کرنے کی ہدایت۔ https://t.co/Tg7pTaxqKn