All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کرونا وبا کے باعث خون کے عطیات میں کمی ہونے کے باعث تھیلیسیمیا کے مریضوں کی جان کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔میں نے آج خون کا عطیہ دے کر اپنا فرض پورا کیا، اب آپ کی باری ہے۔۔آئیں ان مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دے کر ان کی جان بچائیں https://t.co/v4KXMpWwDC

RT @hinaparvezbutt: کرونا اس وقت پوری دنیا کیلئے ایک چیلنج بنا ہوا ہے، بدقسمتی سے یہ وبا پاکستان میں بھی آ چکی ہے۔ اس وقت تمام پاکستانیوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ہمیں اپنی حفاظت خود کرنی ہے۔ اگر sanitizerنہیں ہے تو صابن سے ہاتھ دھوئیں، اگر آپ میں کرونا کی علامات ہیں تو اپنا ٹیسٹ لازمی کرائیں۔شکریہ! https://t.co/bu2hRY6YJG

RT @MinisterSindh: یہ سیاست کا وقت نہیں،ہمارے خلاف مظاہرے اور گالیاں بعد میں دے دیں ابھی سب کو متحد ہوکر اس وبا مقابلہ کرنے کا وقت ہے شہریوں کے تحفظ کے لیے حکومت کے ہاتھ مظبوط کریں - سعید غنی وزیر تعلیم سندھ @SaeedGhani1 https://t.co/MVzJkHBMJF

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

یہ تاریخ کی پہلی وبا ہوگی جس پر قابو پایا جا سکے گا، ہم اس وائرس کے رحم و کرم پر نہیں ہیں ۔۔۔۔اس سے متاثر ہونے والے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او #COVID2019

RT @ebtekarm_ir: بیماری او را به سمت نا امیدی می کشاند ولی تسلیم نمیشد وبا توکل و صبوری هر بار مصمم تر ادامه میداد.اخر این خانم دانشجوی دکتری باید پایان نامه ای با کار سنگین آزمایشگاهی را تمام میکرد.امروز در جلسه دفاع او پژوهش درجه یک خود را ارایه داد و گفت چقدر همسرش در سختی ها با او همراه بوده. https://t.co/dok7KWz9XG

RT @A_K_Aamir: RT @A_K_Aamir: د دليلونو، ثبوتونو دنيا ورانه ښکاري... د جهالت توره وبا شوه پر بازار مسلط زما شعر