All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے اظہار کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی https://t.co/njAuQjrrSf

الحمد اللہ پاکستانی قومی ادارہ صحت نے #Coronavirus کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی ہے وائرس سےبچاؤ کے لیےتمام احتیاطی اقدامات اٹھا رہی ہیں.ائیرپورٹس،ہسپتالوں میں عملے کو اس سے نمٹنے کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔چین میں #PakistaniStudents کی صحت کےحوالے سے چینی حکومت سے رابطے میں ہیں https://t.co/Cu5DR6FvVz

الحمد اللہ پاکستانی قومی ادارہ صحت نے #Coronavirus کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کر لی ہے وائرس سےبچاؤ کے لیےتمام احتیاطی اقدامات اٹھا رہی ہیں.ائیرپورٹس،ہسپتالوں میں عملے کو اس سے نمٹنے کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔چین میں #PakistaniStudents کی صحت کےحوالے سے چینی حکومت سے رابطے میں ہیں

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اپنے علاقے ميں پوليو وائرس کے خطرے کو ٹالنے کيليےاپنے بچے کو پوليوسے بچاو کے قطرے ہر مہم ميں پلائيں اور انہيں عمر بھر کی معذوری سے بچايئں۔

RT @babarbinatta: اللہ کے فضل سے اسلام آباد کے گٹر کے پانی کو لگاتار دو ماہ سے پولیو کے وائرس سے پاک کر دیا گیا ہے اس کامیابی کی وجہ صرف @dcislamabad ہیں جنہوں نے تمام ناقدین کی باتوں کے باوجود اسلام آباد میں پولیو ویکسین پلانے کی عمر کو 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کیا اور سب کو غلط ثابت کردیا- https://t.co/9eSsZj9VoB

RT @MIANaMATEENpti: دو دن معمولی بخار نہ جائے تو ہم ڈاکٹر بدل لیتے ہیں مگر پچھلے تیس سال سے شریف نامی کرپٹ وائرس پاکستان کو کھوکھلا کر رہا ہے مگر جاہل پٹواری ایک بریانی کی پلیٹ کیلئے پھر اسی بیماری کو اپنا لیتے ہیں. لکھ لعنت ان سب پٹواریوں پر https://t.co/DQWx8AduGi

RT @TheKPUpdates: خیبر پختونخواہ حکومت کی کوشیشیں رنگ لے آئی, رواں سال صوبے بھر سے کوئی بھی کیس نہ آیا, تبدیلی سرکار نے پولیو وائرس کو کلین بولڈ کردیا, #TheKPUpdates #KPKUpdates @ShahramKTarakai @HealthKPGovt https://t.co/yI2RXjXABz

RT @TheKPUpdates: خیبر پختونخواہ حکومت کی کوشیشیں رنگ لے آئی, رواں سال صوبے بھر سے کوئی بھی کیس نہ آیا, تبدیلی سرکار نے پولیو وائرس کو کلین بولڈ کردیا, #TheKPUpdates #KPKUpdates @ShahramKTarakai @HealthKPGovt https://t.co/yI2RXjXABz

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: پشاور:ڈینگی وائرس سےانتقال کرجانےوالے افراد کی تعداد 16 ہوگئی، اسپتال انتظامیہ

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: پشاور:خیبرٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی وائرس سےمتاثرہ خاتون انتقال کرگئیں