All deleted tweets from politicians

RT @AdnanShaikh126: پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ نیوزی لینڈ کی م…

RT @as_mangal: نیوزی لینڈ کے شہدا پر رونے والوں آپ کے ملک میں ایک کمیونٹی کے 20 سبزی فروشوں کو دھماکے میں شہید کیا گیا ہے کیا آپ غیر مسلمو…

Hina Butt (pakistan) retweeted @siasatpk :

RT @siasatpk: نیوزی لینڈ:کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے حملوں میں چار پاکستانی نژاد شہری زخمی، 5 لاپتا ، جن میں سے دو باپ ، بیٹا کے شہید…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردی قابل مذمت اور افسوسناک ہے ،عالمی سازش کے تحت مسلمانوں کے لیے زمین تنگ کی جارہی ہے،نیوزی لینڈ حکومت قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے https://t.co/QXPoMneAi3

RT @AdeelYusufzai: نیوزی لینڈ پولیس چیف ہولناک سانحے پر قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے رونے لگی انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ مسلمان ہونے پر فخر محس…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ایبٹ آباد۔نیوزی لینڈ مسجد سانحہ،دہشت گردی میں شہید نعیم راشد اور شہید کے بیٹے کی تعزیت کے لیے انکی رہائش گاہ پر دعائے مغفرت کی۔شہید کی والدہ،بھائی،ماموں اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔پورا خاندان صدمہ کے ساتھ شہید کی دلیری پر فخر اور اللہ کا شکر ادا کر رہا ہے۔ https://t.co/vtZuugutN3

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ایبٹ آباد میں نیوزی لینڈ کی مسجد میں شہید اور دہشت گرد کی مزاحمت کرنے والے نعیم رشید کے خاندان کے سے تعزیت کے لیے حاضری ہوگی۔میاں محمد اسلم،محبوب الہی ودیگر ساتھ ہوں گے۔اللہ تعالی نیوزی لینڈ کی مساجد کے شہداء کے درجات بلند کرے۔آمین https://t.co/sd4VQ0kWvY

RT @Syedkousarkazmi: نیوزی لینڈ مسجد پر ایک غیر مسلم کی دہشت گردی اور مذمت تمام مذاہب نے کی. یمن میں مسجد پر مسلمانوں کی بمباری 130 معصوم ن…

نیوزی لینڈ کی جس مسجد میں نماز جمعہ کے وقت دہشتگرد حملہ ہوا 50 شہید ہوئے ۔ اسی مسجد میں مغرب کی نماز میں اتنی تعداد میں توحید پرست پہنچے کہ سڑکوں پر نماز ادا کی گئی۔۔اللہ اکبر https://t.co/0pEP6t22w8