All deleted tweets from politicians

RT @AnsarAAbbasi: وزیر اعظم نے گزشتہ روز TV چینلز کے ڈائریکٹر نیوز سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں فحاشی و عریانیت کے بڑھنے پر اپنی فکر کا اظہار کیا اور اس بارے میں جو باتیں کی وہ TV چینلز اور اخبارات کی ہیڈ لائنز کیوں نہ بن سکیں؟؟ میڈیا فحاشی کے خلاف خبروں کو کیوں دباتا ہے؟؟ youtu.be/EIHmZFI2am8

RT @FarooquiJameel: بریکنگ نیوز : امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن کو بدعنوانی اور غبن کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پشاور نے طلب کرلیا ہے - یکم اکتوبر کو نیب دفتر میں پیش نہ ہونے کی صورت میں تادیبی کاروائی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے - ذرائع

RT @FarooquiJameel: بریکنگ نیوز : بنگلہ دیش میں زنا بالجبر کے مرتکب 16افراد کو سزائے موت - جج نے فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ "یہ بنگلا دیش ہے پاکستان نہیں" - بین الاقوامی میڈیا

RT @asifatislamabad: بریکنگ نیوز: رات کے دس بجے سوئٹزرلینڈ سے تقریبا سو ارب ڈالر کو پاکستان کی جانب بھاگتے ھوئے دیکھا گیا ھے... سوئٹزرلینڈ نے نیٹو فورسز سے مدد طلب کرلی ھے... ذرائع

مسلم لیگ ن حقیقت میں عوام کی ترجمان جماعت ہے۔ HORIZON مسلم لیگ ن ریسرچ ونگ کا وہ پہلا نیوز لیٹر ہے جو اس نا اہل حکومت کے تمام جھوٹ اور ناقص پالیسیاں عوام کے سامنے لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ HORIZON کے ممبر بننے کے لئے دیئے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں۔ horizonedition.com

RT @geonews_urdu: دیکھیے فیصل جاوید (سینیٹر، پاکستان تحریک انصاف) کا ایک دن جیو کے ساتھ، آج رات 7:05 صرف جیو نیوز پر! براہِ راست دیکھنے کے لیے | live.geo.tv گزشتہ پروگرامز دیکھیے | bit.ly/2mFFHxg @suhailswarraich @FaisalJavedKhan #ADGKS #GeoNews https://t.co/cFkIU6u0tP

RT @AnwaarMirza: RT @AnwaarMirza: بریکنگ نیوز شادے پھٹی دا پٹہ کھل گیا جے ◽ https://t.co/kATtvOGHtP

RT @Muhamma13515191: اے آر وائی نیوز نے انتہائی غیرزمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایک بچی کے بہیمانہ قتل پر افسوس کے بجائے ایسی غیر زمہ دارانہ رپورٹنگ سے پختونوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ جس کا تعلق جس ملک سے ،کسی قوم سے یا خطے سے ہو اگر ان کے ساتھ پاکستان میں ظلم ہو تو انصاف پاکستان دیگا۔ @ARYNEWSOFFICIAL

RT @Silk_Lodhi: RT @Silk_Lodhi: شکریہ خان صاحب آپکی وجہ سے گلف نیوز میں بھی میں مشہور ہو گئ ہوں ◽◽◽◽ https://t.co/N84s412c6m

عمران خان کی حکومت کا آزادی صحافت پر ایک اور حملہ۔ 24 نیوز کا لائسنس معطل کر دیا۔ پیمرا کی جانب سے یہ اقدام اس حکومت کی فاشزم کی عکاسی کرتا ہے۔ حکومت نے اپنی نااہلی اور کوتاہیوں کو چھپانے کے لئے اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔ ہم اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں https://t.co/EyfA65kbDd