All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) retweeted @WaqarBibi :

RT @WaqarBibi: نیب عمران خان کی بی ٹیم بن گئی ہے ، حکومت عوام کا مہنگائی سے دھیان ہٹانے کے لیے ایسی حرکتیں کر رہی ہے،چیخیں عوام کی نکل رہی…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

شہباز شریف کی بیٹی کے گھر نیب کے چھاپے کےخلاف اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو نوٹس جاری کردیا،وضاحت طلب

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حمزہ صاحب تو قانون کی پاسداری کر رہے ہمیشہ سے اور کریں گے۔۔۔ نیب نے ہائکورٹ کے آرڈرز کے خلاف بدمعاشی دکھائی عدالت کے حکم کے مطابق 10 دن قبل اطلاع ضروری تھی https://t.co/RNOYK0IFN6

RT @munirahmedap: اگر بریگیڈیئر اسد منیر نے خودکشی کی تو انہوں نے ایسا نیب کے ڈر سے کیا یا میڈیا کا خوف اتنا حاوی ہوا کہ وہ عزت کو ترجیح دے…

RT @Nomysahir: نیب کے اس افسر نے حمزہ ککڑی سمیت پوری ن لیگ کی ایک جملے میں لترول کر دی 😍😍 سلام ہے اس افسر کو https://t.co/RyCEAbOtO3

RT @rumi_iramAwan: نیب کی پریس ریلیز کے مطابق پروفیسر مجاہد کامران کی گرفتاری سے پہلے فواد حسن فواد جوڈیشل کسٹڈی میں جاچکے تھے نیب نے پھر س…

RT @rumi_iramAwan: ریٹائرڈ جنرلز چاہے وہ جنرل پرویز مشرف ہوں, جنرل اسلم بیگ، جنرل درانی ہوں یا کوئی دوسرا سابق جنرل جس کو نیب کی کسی انکوائ…

RT @UmarCheema1: پہلے میری سٹوری پر نیب اور خسرو بختیار کی تردید ملاحظہ ہو اور پھر وہ خط جس میں نیب ملتان آفس لکھ رہا ہے کہ نیب ہیڈ آفس کی…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بریگیڈیئراسدمنیر کا چیف جسٹس آف پاکستان کو آخری خط نیب لوگوں کوہراساں کرتا ہے اس میں اصلاحات کی جائیں نیب نے مجھے بے جا طور پر تنگ کیا ہوا ہے میری گزارش ہے کہ میرے مرنے کے بعد میرا نام کلیئر کرایا جائے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بریگیڈیئراسدمنیر نے کہا تھا کہ یہ نیب میرا پیچھا کیوں نہیں چھوڑتا۔۔۔گزشتہ روز نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے اسد منیر کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی تھی نیب نے بریگیڈیئر اسد منیرکیخلاف ایف 11میں پلاٹ بحال کرنے کا الزام تھا