All deleted tweets from politicians

یہ عمران کی جھوٹی ٹائیگر فورس کو کس نے اختیار دیا کہ افسروں کو Show cause نوٹس ایشو کرے؟؟؟ نیازی نے سارے نظام کا ستیاناس کر دیا۔ میری تمام افسروں سے درخواست ہے کہ فارغ اور ان پڑھ نیازی کی ٹائیگر فورس کو زیادہ سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں ہے https://t.co/p4f1pLBcE5

RT @Ranapmln33: مسٹر اسد عمر... بلاول بھٹو کو چھوڑو پہلے اپنے سلیکٹ پرائم منسٹر کو کہو وہ تو اپنے نام کے آگے نیازی لکھوائے یہ نوٹیفیکیشن کیوں جاری کر دیا ہے😂 😂 https://t.co/HDeVRHC7ka

RT @Ranapmln33: RT @Ranapmln33: نیازی صاحب نے غریب عوام کےلیے سستا پیکج متعارف کروایا ہے 54 روپے کا آدھا لیٹر

RT @Taskeen_Mian: تبدیلی کو ووٹ کیوں نہیں ڈالا؟؟ عائشہ بخش کا سوال ہم نے عمران نیازی کو بلکل بھی ووٹ نہیں ڈالا ہم نے نواز شریف صاحب کو ووٹ ڈالا تھا، جنہوں نے تبدیلی کو ووٹ ڈالا تھا وہ پچھتا بھی تو رہے ہیں اس لیے ہم نے پچھتانے سے پہلے ہی اچھا فیصلہ کرلیا تھا۔۔۔۔۔ @MaryamNSharif https://t.co/iNEkZ9urKv

نیازی کی ناکام پالیسیاں! پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار۔۔یہ ہے نیازی کی کامیاب فارن پالیسی۔۔نیازی پر پوری قوم کی جانب سے لعنت۔۔۔ https://t.co/xtBNgLl9PT

کم عقل نیازی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے دو اداروں کا آئی جی سندھ کو اغوا کر کے زبردستی کیپٹن صفدر کیخلاف پرچہ کٹوا کر رات کو ایک خاتون کے کمرے پر حملہ “ریاست کے اوپر ریاست” نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟ثابت ہوگیا کہ نواز شریف سچا اور ان کا بیانیہ حق اور سچ کا بیانیہ ہے۔۔

عامر لیاقت نے نیازی کیجانب سے پاک فوج کیلئے ماضی میں کہے گئے غیر مہذب جملوں اور الفاظ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کر دی۔۔۔عامر لیاقت نے نیازی کو جھوٹا آدمی کہہ دیا https://t.co/1DIE8vjzhp

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

اس شرمناک واقعہ کی FIR عمران نیازی اور وزیر داخلہ پر کٹنی چاہیے۔ https://t.co/dAw44OBsx6

منافقین جن کو آج مزار قائد کا تقدس یاد آ رہا ہے وہ نیازی کی اس ویڈیو پر کیا کہیں گے؟؟؟ کیا پولیس نیازی کے کمرے کا لاک توڑنے کی ہمت کرے گی خاص طور پر صبح چھ بجے جب بشری بی بی بھی موجود ہوں؟ نیازی نے آج اپنی اوقات بتا دی https://t.co/3wZcoxOPWi

یہ مسخرہ ادھر ہی کھڑا ہے جس کو نااہل نیازی نے یونیورسٹی میں تبدیل کرنا تھا۔۔ ایک اور یو ٹرن۔۔وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا دعوی کہاں گیا؟؟؟ https://t.co/7TNQptPb5g