All deleted tweets from politicians

RT @WaqasAya: یہ ہوئی نا یاری... جہانگیر ترین نے واپس آتے ہی اعلان کر دیا کہ انکی ملز 10 نومبر سے کرشنگ شروع کر دیں گی اور وہ چینی کی قلت اور قیمت کم کرنے میں حکومت کا ساتھ دیں گے جبکہ باقی مل مالکان پنجاب حکومت کیخلاف پٹیشن دائر کر رہی ہیں اس سے بھی دور لا تعلقی کا اعلان

6 نومبر 1947 کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، جموں میں 3 سے 5 لاکھ کشمیری مسلمانوں کا قتلِ عام کر کے مُسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا گیا۔اب بھارت وادئ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلی لانے کیلئے جموں جیسا شیطانی منصوبہ دہرانا چاہتا ہے۔ پاکستان اس کی اجازت نہیں دیگا۔ #JammuMartyrsDay https://t.co/rxHCZqRGLr

RT @WaqasAya: یہ ہوئی نا یاری... جہانگیر ترین نے واپس آتے ہی اعلان کر دیا کہ انکی ملز 10 نومبر سے کرشنگ شروع کر دیں گی اور وہ چینی کی قلت اور قیمت کم کرنے میں حکومت کا ساتھ دیں گے جبکہ باقی مل مالکان پنجاب حکومت کیخلاف پٹیشن دائر کر رہی ہیں اس سے بھی دور لا تعلقی کا اعلان

مریم بی بی کل گلگت بلتستان پہنچ رہی ہیں۔کل غواری میں،6 نومبر کو سکردو اور 7 نومبر کو دمبوداس جلسوں سے خطاب کریں گی انشااللہ

RT @pdm_0: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں کا شیڈول پہلا جلسہ 16 اکتوبر = گوجرانوالہ 18 اکتوبر = کراچی 25 اکتوبر = کوئٹہ 22 نومبر = پشاور 30 نومبر = ملتان 13 دسمبر = لاہور #PDM https://t.co/IkNlNfbFQX

RT @AlamZaibPK: شمالی وزیرستان کے علاقہ گڑیوم میں 24 نومبر 2019 کو ناحوشگوار واقعے کے بعد سیکورٹی فورسیز نے عام عوام پر بدترین تشدد کیا ہے۔ کئی افراد کو سیکورٹی فورسز اپنے ساتھ لے گئی جس میں سکول کے طلباء بھی شامل تھے۔ اب بھی تین افراد فوج کی حراست میں ہیں۔ #CloseBakakhelPOWsCamp https://t.co/2mcjAw9iYO

RT @asimnyazee: نومبر 2014سے اب تک الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 24تحریری احکامات جاری کئے جن میں پاکستان اور بیرون ممالک پارٹی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات اور بینک اسٹیٹمنٹ جمع کرانے کی ہدایات دی گئیں لیکن تحریک انصاف نے آج تک ان پہ عمل درآمد نہیں کیا۔ ⁦@arshad_Geo⁩ jang.com.pk/print/698007

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

قصبہ علیگڑھ سے تعلق رکھنے والے ایم کیو ایم کے کارکن علی تین سال سے لاپتہ تھے مورخہ پہلی نومبر بروز جمعہ رات کو ڈیڑھ بجے کے قریب گھر پر آگئے۔ ان کی غیر موجودگی میں ان کی بیوی اور والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا تھا۔۔ @Wabbasi007. Similar Narrative of Maulana Happened here in #Karachi

RT @PkDaudzai: RT @PkDaudzai: روزنامہ مشرق 23 نومبر 2018 ◽ https://t.co/OKAkQ3UHMi

RT @MubashirZaidi: RT @MubashirZaidi: ولن، روزنامہ جنگ، اتوار 5 نومبر 2017 https://t.co/8CqLC9e3Rl