All deleted tweets from politicians

Politicians

shahnawazk

Hedonist | Ex National Secretary @nsui | Former Lecturer @AmityUni | Ex #JNUSU | Tweets personal, Every RT ≠ endorsement

RT @asamkhan852: #کرپشن_کی_داستان بھارت چینی بھجوانے کیلئے نواز شریف نے برآمدات پر عائد ڈیوٹی میں نرمی کی. ملک کو نقصان پہنچا کر خود اربو ک…

RT @daribaalam: بجٹ کے بعد ملک میں عوام جن مشکلات کا شکار ہے مریم نواز ان کو اجاگر کر رہی تھیں۔ پھر کشمیر کا سانحہ ہوگیا۔ پوری قوم اس غم می…

Ahsan Iqbal (pakistan) tweeted :

جس طرح مریم نواز کو عید سے قبل والد کے سامنے اور فریال تالپور صاحبہ کو عید کی رات 12 بجے اڈیالہ جیل بھیجا گیا اس سے سیلیکٹڈ وزیر اعظم کی ذہنی کیفیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے کتنی چھوٹی سوچ اور کینہ پرور ہے- یہ کام 4 روز بعد بھی ہو سکتے تھا- انتقام و حسد کی آگ سے تعمیر نہیں ہو سکتی

انتقام کی سلگتی آگ مریم نواز کو جیل ہی والد میاں نواز شریف کے سامنے طے شدہ وقت سے قبل گرفتار کرنا۔ فریال تالپور کو رات کے وقت سوتے ہوۓ اٹھایا گیا اور جیل منتقل کرنا۔ https://t.co/gSGZuEosRf

Hina Butt (pakistan) tweeted :

تم لوگ بس فوٹو شاپ کرکے خوش ہونا۔۔ مریم نواز نے جو آپ کو آگ لگائی ہے اسکی تپش کبھی کم نہیں ہوگی

RT @sardarshabNA16: جو لوگ بھی مریم نواز کیساتھ کھڑے ہیں، ان کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، جن کو لگتا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز بے گ…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب کشمیر کا ایشو زیر بحث تھا تو اس سے توجہ ہٹانے کیلئے مریم نواز کی گرفتاری کی گئی۔عمران خان کو پہلے سے پتا تھا کہ انڈیا آئین میں تبدیلی لا رہا ہے، اس نے ٹرمپ سے یہ چیزیں کیوں discussنہیں کیں؟ #PakistanStandsWithMaryam https://t.co/LmSuZ3gJc5

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جو لوگ بھی مریم نواز کیساتھ کھڑے ہیں، ان کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، جن کو لگتا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز بے گناہ ہیں وہ کل صبح 7:30 بجے لاہور میں نیب دفتر کے باہر پہنچیں #PakistanStandsWithMaryam https://t.co/jICSokSvm9

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جو لوگ بھی مریم نواز کیساتھ کھڑے ہیں، ان کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، جن کو لگتا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز بے گناہ ہیں وہ کل شام 7:30 بجے لاہور میں نیب دفتر کے باہر پہنچیں https://t.co/LoCnWKDCYV

RT @hinaparvezbutt: چاروں صوبوں کی آواز۔۔مریم نواز ، مریم نواز https://t.co/vueP6jIiYI