All deleted tweets from politicians

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI نے کوہاٹ میں دیگر جگہوں پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا، عوام سے مزید تجاویز لیں اور شکایات سنیں۔ #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/ifkqqZ35ex

RT @InsafPK: کوہاٹ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کاروائیاں تیز. تحصیل گیٹ کوہاٹ میں سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب۔ مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور وزیر مملکت @ShehryarAfridi1 نے واک تھرو سے گزر کر عوام کے لیے کھول دیا. #KPKUpdates #PakistanFightsCorona https://t.co/ZMFymeDsWH

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کاروائیاں تیز. تحصیل گیٹ کوہاٹ میں سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب۔ مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور وزیر مملکت @ShehryarAfridi1 نے واک تھرو سے گزر کر عوام کے لیے کھول دیا. #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/fPJiWqpy3j

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ، مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI نے کوہاٹ میں دیگر جگہوں پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا اور عوام سے مزید تجاویز لیں اور شکایات سنیں #PakistanFightsCorona https://t.co/HZZqV4fOSf

RT @KPKUpdates: کوہاٹ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے کاروائیاں تیز، تحصیل گیٹ کوہاٹ میں سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب۔ مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور وزیر مملکت @ShehryarAfridi1 نے واک تھرو سے گزر کر عوام کے لیے کھول دیا۔ #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/AlRJEucIbE

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کیا خوب پالیسی بنائی جا رہی ہے۔۔ https://t.co/AApvkyYwVZ

Usman Dar (pakistan) tweeted :

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جہاں ترقی یافتہ ممالک کرونا وائرس سے نمٹنے میں مشکلات کا شکار ہیں وہاں ترقی پذیر ممالک کیلئے یہ لڑائی دوہری ہو گئی ہے۔ وباء سے نمٹنے کیساتھ ساتھ معاشی بحران سے پیدا ہونے والی غربت اور بھوک سے بھی نمٹنا ہو گا۔ https://t.co/wmmPKzuU2B

نام نہاد جمہوری حکومت کا نرسز اور پیرامیڈکس سے نمٹنے کا قانونی طریقہ۔ آج لاہور میں سروسز ہسپتال سے سینکڑوں ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور نرسز نے ہسپتالوں سے پنجاب اسمبلی کی کا رخ کیا تو نا اہل حکومت نے ان پر پولیس کا لاٹھی چارج کروایا۔ https://t.co/HtW2ttmJXB

RT @NasirShahOffice: سندھ میں بارشیں ‘وزیراعلیٰ کی محکمہ بلدیات کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی ہدایت شدید بارشوں کے پیش نظر قبل اَز وقت ضروری اقدامات کر لئے گئے ہیں، علاقوں میں جنریٹرز پر ڈی واٹرنگ پمپ نصب کرنے کی بھی ہدایت کی۔ @SyedNasirHShah #MoonSoon https://t.co/mPFi5AX6pL

RT @khan_xami: رسالپور کینٹ میں ایک فوجی میلہ جاری ہے۔دہشت گردی کی کاروائیوں سے نمٹنے والی ایک یونٹ نے اپنے سٹال پر خود کش حملہ آور کا مجسمہ بھی ایستادہ کیا ہوا ہے۔ خود کش حملہ آور کے اس مجسمے کو کس قوم کا لباس پہنایا گیا ہے۔ وہ بغور دیکھئے۔۔باقی میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ خود سوچئے. Copy @a_siab https://t.co/Go7slUSRQD