All deleted tweets from politicians

RT @_Mansoor_Ali: دو دن کے “اسمارٹ لاک ڈاؤن” میں نرمی کے بعد جب آنے والے دنوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھے گی تو سارا ملبہ عوام پہ ڈال دیا جائے گا۔ ممکنہ طور پہ یہ کہا جائے گا کہ ہم نے تو SOP بنا دئے تھے، عوام اس پر عمل ہی نہیں کرتی۔

RT @AitzazAppp: 24 مارچ کو لاک ڈاؤن کیاگیا۔ تب 1197 مریض اور 9 جانبحق تھے۔ 15 اپریل لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی۔مریض بڑھ کر 6383 اور جانبحق 111 تھے۔ نرمی کی وجہ سے مریض بڑھ کر 24892 اور فوت شدگان 585 ہو چکے ہیں۔ مریضوں میں 75% اضافہ ہوا اور شرح اموات میں 81% اضافہ ہوا۔اب لاک ڈاؤن اٹھایا جا رہا ہے

سندھ کے وزیر اعلی نے بہت واضع الفاظ میں کہا تھا کہ لاک ڈاؤن مین نرمی پیر سے ہوگا لیکن ہر چینل ہر خبرنامہ میں بار بار دہرایا جا رہا کہ کراچی میں دوکانیں نہیں کھولی نہیں جا سکی،تاثر یہ دیئا جا رہا ہے کہ سندھ نے وفاق کی بات ماننے سے انکاری ہے

لاک ڈاؤن میں نرمی کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔۔جب ملک کا سلیکٹڈ وزیراعظم سنجیدہ نہیں تو عوام کیا خاک سنجیدہ ہوگی ؟؟؟ https://t.co/2CGTvCagdM

RT @ToThePoint__: کیا وزیر اعظم کا لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ درست ہے یا نہیں ۔۔؟ لیگی رہنما حنا پرویز بٹ اس پر کیا رائے رکھتی ہیں ۔۔ @_Mansoor_Ali @hinaparvezbutt https://t.co/VbY8c4U3pu

RT @FarhanVirk: دوستوں آج ہم عرصے کے بعد ٹرینڈ کرنے جا رہے ہیں۔ سندھ میں لاک ڈاون میں نرمی کی شرط پر تاجروں سے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ یہ حقیقت کھلنی چاہئے ٹرینڈ #StopHarassingSindhTraders وقت 9 بجے- ایک گھنٹہ بعد سب ٹویٹس تیار کر لیں https://t.co/5PaqO6EJRn

RT @MediaCellPPP: لاک ڈاؤن ہٹایا نہیں جا رہا نہ ہی اس میں نرمی کی جا رہی ہے بلکہ لاک ڈاؤن کو مزید سخت کیا جا رہا ہے۔ جن میں موجودہ لاک ڈاؤن قوانین کے علاوہ ڈبل سواری اور 5 بجے کے بعد سفر کرنے پر پابندی کے علاوہ دیگر قوانین کا اطلاق ہوگا۔ @MuradAliShahPPP 3/10 https://t.co/fBiN6V0WA8

RT @syedadeelahsan: وزيراعظم کا بڑا فيصلہ ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ۔ زیادہ کیسز والے علاقوں میں حالات دیکھ کر لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا۔ 5 اپریل سے بین الاقوامی پروازیں بھی بحال کرنے کی تجویز #AskMH #ARYTelethonPMfund #COVIDー19 #ImranKhan

RT @asamkhan852: #کرپشن_کی_داستان بھارت چینی بھجوانے کیلئے نواز شریف نے برآمدات پر عائد ڈیوٹی میں نرمی کی. ملک کو نقصان پہنچا کر خود اربو کمائے. https://t.co/YGYYe3gR9Z

RT @ptioswabi: صوبائی وزیر بلدیات کا سیکرٹری لوکل کونسل بورڈ کو انکوائری رپورٹ دو دن میں جمع کرانے کی ہدایت۔ کرپٹ اہلکاروں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، وہی افسر عہدے پر رہے گا جوایمانداری سے کام کرے گا۔وزیر بلدیات خیبر پختونخوا شہرام خان ترکئی #KPKUpdates #Swabi