All deleted tweets from politicians

RT @KalamWazir: یکم مارچ 2020 دوپہر 2 بجے تاریخی شہر چارسدہ میں منظور پشتین اور پشتون تحفظ مومنٹ کے باقی دوستوں کی رہائی کے لیے ایک عظیم وشان احتجاجی جلسہ اعلان کیا گیا ہے۔ تمام انسان دوست وطن دوست, قام دوست اور محکوم و مظلوم عوام کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ #PashtunLongMarch2Charsada

RT @JIPOfficial: سوات - مہنگائی کے خلاف عوامی مارچ میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی نے آج سے بڑھتی ہوئی مہنگائی و بےروزگاری کے خلاف ملک گیر عوامی تحریک کا آغاز کیا ہے #نکلوسراج_الحق_کےساتھ https://t.co/XxBh78oKn9

Hina Butt (pakistan) tweeted :

آج میانوالی آمد سے قبل درختوں کو کاٹ کر بادشاہ سلامت کیلئے ہیلی پیڈ تیار کیا گیا۔ ماضی میں دوسروں کو طعنے دینے والا خود کتنا ایماندار اور سادہ ہے، ملاحظہ فرمائیں #WrongNumber https://t.co/4jmcE7jbIY

نائب صدر مسلم لیگ ن رانا مشہود احمد خاں کی جسٹس لاہور ہائیکورٹ اطیر محمود کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔ https://t.co/WtBEavS1Oi

RT @waseemnawaz2: میں اپنے بیٹے بلاول حسین کے فوری علاج کیلئے @MalikRiaz_ سے دلی اپیل کرتا ھوں۔ جو 25 دن سے شیخ زید ھسپتال رحیم یارخان میں ایڈمٹ ھے ملک ریاض صاحب پلیز میرے جواں سال بیٹے جو کہ 2nd ائیر کا سٹوڈنٹ ھے کا فوری علاج کروانے میں میری مدد کریں 🙏🙏 03006704020 @peaceforchange @HamidMirPAK https://t.co/MuBgrQ1dOO

RT @bungashkhurram: کینسر کے علاج کے نام پر چندہ جمع، سیاست، وعدے اور اقتدار میں آکر کینسر کے مریضوں کی مفت ادویات بند ۔ جس نے علاج کرانا ہے، پورے پیسے دے۔ پیسے نہیں تو مر جائے۔ @arifhameed15 @Irumf @KlasraRauf @shahzadShafi007 @Aadiiroy @Xadeejournalist https://t.co/Xnop9gkM4F

Hina Butt (pakistan) tweeted :

الحمدللّٰہ 🙏🏻 میرے لیے اس سے بڑھ کر اعزاز نہیں ہو سکتا کہ جہاں سے میں نے تعلیم حاصل کی، اسی ادارے نے مجھے “پرائڈ آف لمز” کے ایوارڈ سے نوازا۔اس کا سہرا میرے تمام اساتذہ کرام کو جاتا ہے جنہوں نے مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا 😍 https://t.co/gma2jCLZ8v

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لنڈی کوتل۔جماعت اسلامی ضلع جمرود کے زیرِ اہتمام شمولیتی تقریب میں جماعت اسلامی میں شمولیت کرنے والے معززین کو جماعت اسلامی کا مفلر اور ٹوپہ پہنائی،عبدالواسع،رفیق آفریدی اور مراد حسین آفریدی نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ https://t.co/VDtHqTyTm6

RT @NasirShahOffice: وزیراطلاعات و بلدیات سندھ ⁦@SyedNasirHShah⁩ لیاری فٹبال اسٹیڈیم میں جاری آل کراچی فٹبال ٹورنامنٹ میں آمد آل کراچی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے اختتام پر وزیر اطلاعات سیدناصرشاہ نے جیتنے والی ٹیم کو اپنی جانب سے 50 ہزار اور رنر اپ آنے والی ٹیم کو 25 ہزار انعام دیا گیا https://t.co/XvqvFAveGb

RT @TeamMBChandio: پاکستان پیپلزپارٹی کا لطیف آباد میں شاندار استقبال کیا گیا • Thank You #LatifabadHyderabad @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @MBChandioPPP @MediaCellPPP https://t.co/5m8kcCIKJR