All deleted tweets from politicians

RT @Omaroglu_: پیرس میں بارش ہو تو سڑکیں پانی میں نہیں ڈوبتیں، عمران نیازی (3 جولائی 2018) موسلا دھار بارش نے پیرس کی گلیوں اور میٹرو اسٹی…

RT @MohsinHijazee: تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کا پشاور میٹرو پروجیکٹ ہے۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نالائق اعظم ادھر بھی نظر کرم ، کیا یہاں نیا پاکستان بننے میں تاخیر ہے ؟ پشاور میٹرو کے ڈیزائن میں مزید خامیوں کی نشاندہی ۔ مزید تاخیر اور لاگت بڑھنے کا امکان ۔ بسیں آگئیں جن کی وارنٹی دو سال ہے اور بغیر استعمال کیے وارنٹی ضائع ہورہی ہے ۔ https://t.co/CObqte5llH

RT @MaizaHamed: پرانے پاکستان میں سی پیک لیپ ٹاپ سکالرشپ میٹرو روزگار کیلیے گاڑیاں ملتی تھیں نئے پاکستان میں مرغیاں بچھڑے دیسی انڈے…

RT @AhmadNarowal: شرم کرو حیا کرو، غریبوں کا کچھ خیال کرو۔ PTIMFکے سلیکٹیڈ وزیرِ اعظم نے لاہور میٹرو بس (غریب آدمی کی سواری) پر سبسڈی ختم…

RT @RaziDada: سیدھا سادا حساب یہ ہےکہ پنجاب میں بننے والی ، لاہور، پنڈی اور ملتان میٹرو ز کی لاگت ملاکر بھی پشاور کی نسوار والی میٹرو سے کم…

RT @RaziDada: پشاورکی میٹرو بس میں تو "اتفاق کا سریا" بھی نہیں لگنا،پھراسکی لاگت 8 ارب روپےسے بڑھ کر 57ارب کیسے ہو گئی؟کوئی ذی عقل روشنی ڈا…

RT @SumoRizvi: جناح: ایمان ، اتحاد ، تنظیم بھُٹو: روٹی ، کپڑا ، مکان نواز شریف: میٹرو ، پُل ، موٹر وے عمران خان: انڈے ، مرغی ، کٹے #…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جو لوگ پشاور میٹرو بنا رہے ہیں وہی لوگ 'نیا پاکستان' بھی بنا رہے ہیں

Hina Butt (pakistan) retweeted @pmln_org :

RT @pmln_org: 5سال میٹرو بس منصوبے پہ تنقید کرنے کے بعد الیکشن سے 6,8 مہینے پہلے لاہور میٹرو کے مقابلے میں پشاور میٹرو بنانے کی صرف ایک وجہ…