All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 پنجاب اسمبلی میں جمع .ترمیمی بل مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرایا گیا.آرڈیننس میں شق 8اے اور 8بی کا اضافہ کیا گیا ہے.ہر ادارہ خاتون کو ملازمت پر رکھنے کے وقت اسے آرڈیننس کے تحت ملنے والے فوائد کے متعلق آگاہ کرے گا https://t.co/vDME9bsJZV

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 پنجاب اسمبلی میں جمع .ترمیمی بل مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرایا گیا.آرڈیننس میں شق 8اے اور 8بی کا اضافہ کیا گیا ہے۔کسی ادارے کا مالک آرڈیننس کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی کرے گا اسے سزا اور 5لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جائے گا https://t.co/PbuUpxfKsy

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 پنجاب اسمبلی میں جمع .ترمیمی بل کے مطابق خاتون ملازم کو بچے کی پیدائش کے موقع پر 24ہفتے کی چھٹی دی جائے گی جس میں سے بچے کی متوقع پیدائش سے چھ ہفتے قبل اسے چھٹی ملے گی https://t.co/p12fS7i3wB

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 کسی ادارے کا مالک آرڈیننس کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی کرے گا اسے سزا اور 5لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جائے گا https://t.co/dfEZdvMieS

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 ہر ادارہ خاتون کو ملازمت پر رکھنے کے وقت اسے آرڈیننس کے تحت ملنے والے فوائد کے متعلق آگاہ کرے گا.بچے کی پیدائش کے بعد خاتون ملازم کو کام کے دوران روزانہ 2دفعہ بریک دی جائے گی https://t.co/rXtlk1UMi7

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019   خاتون کی صحت اور ملازمت کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ضروری ہو تو چھٹی میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے.آرڈیننس میں شق 8اے اور 8بی کا اضافہ کیا گیا ہے.ہر ادارہ جہاں پچاس یا اس سے زیادہ ملازم ہوں گے وہ ڈے کیئر سنٹر بنائے گا https://t.co/rnxcqgIkNj

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پنجاب میٹرنٹی بینی فٹ ترمیمی بل 2019 پنجاب اسمبلی میں جمع .ترمیمی بل کے مطابق خاتون ملازم کو بچے کی پیدائش کے موقع پر 24ہفتے کی چھٹی دی جائے گی جس میں سے بچے کی متوقع پیدائش سے چھ ہفتے قبل اسے چھٹی ملے گی https://t.co/cvcWQmYkOD