All deleted tweets from politicians

آیا صوفیہ میوزیم کا دوبارہ مسجد کا درجہ بحال کرنے پر ترک صدر اردگان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی @TurkeyUrdu https://t.co/vwWxCkZ7SU

RT @saifullahawan40: آیا صوفیہ میوزیم کو دوبارہ مسجد کا درجہ بحال کرنے پر ترک صدر ارگان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع آیا صوفیہ مسجد دنیا بھر کے مسلمانوں کا ثقافتی ورثہ ہے ایوان ترک صدر رجب طیب اردگان اور ترک عوام کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے @TurkeyUrdu https://t.co/1d7pFlbLhX

RT @KPDOAMOfficial: پشاور میوزیم عظیم گندھارا تہزیب کا آمین. پشاور میوزیم میں موجود بدھا کا مجسمہ اب بنے گا جاپان میں سکولوں کے نصاب کی زینت، جاپانی پبلشر کی درخواست پر خیبرپختونخوا حکومت نے مجسمے کی تصاویر فراہم کر دی. #KPArchaeology #PeshawarMuseum https://t.co/Hi5eRmtokG

RT @TariqAzizPTV: امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ’’ناسا‘‘ کے میوزیم کی ایک دیوار پر ٹیپو سلطان کے ایجاد کردہ راکٹوں اور میزائلوں کی تصاویر آویزاں ہیں اور انہیں راکٹ سازی کا بانی تسلیم کیا جاتا ہے #ٹیپوسلطان

RT @TariqAzizPTV: صحافی اعجاز شیخ لکھتے ہیں کہ وہ لندن میں واقع میوزیم میں گئے اور ٹیپو کی تلوار دیکھنے کی خواہش کی اور گیٹ پر کھڑے انگریز سے تلوار کے متعلق پوچھا تو اس نے کہا :’’You Mean Great Soldier‘‘کیا آپ اس عظیم سپاہی کے متعلق پوچھ رہے ہیں

RT @UmerFOrakzai: گورنر ہاؤس پشاور تاریخی نوادرات اور قبائلی علاقوں کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے میوزیم میں اور گورنر ہاؤس نتھیا گلی ایک اعلی درجے کے ریزورٹ ہوٹل میں تبدیل ہو گا۔ صرف ان چند عمارتوں کو چلانے کیلئے سالانہ 115 کروڑ خرچ کئے جاتے تھی حکومت نے آج عوام کو حتمی فیصلے سے آگاہ کر دیا