All deleted tweets from politicians

RT @F_R_E_E_Karachi: میرپورخاص میں ہلکی سی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب۔ گھروں اور دکانوں میں بارش کا پانی داخل۔ شہری پریشان۔ 14 گھنٹے سے بجلی معطل۔ مون سون نے اندرون سندھ بھی صوبہ کی نسل پرست، کرپٹ حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔ #Pakistan

RT @NasirShahOffice: سندھ کابینہ نے سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص کومکمل یونیورسٹی بنانے کی منظوری دیدی-ڈرافٹ یونیورسٹی آف میرپورخاص ایکٹ 2020 کابینہ میں پیشہ کیا گیا-صوبائی کابینہ نے ایکٹ منظوری کرلیا-کابینہ نے ڈرافٹ ایکٹ منظوری کرکے اسمبلی بھیجنے کی منظوری دیدی- https://t.co/RsiuWukq77

RT @PSPPakistan: دورہ سندھ صدر پاک سرزمین پارٹی انیس احمد قائم خانی اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے میرپورخاص میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کیا۔ #PSPSindh https://t.co/voK5wdCc56