All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) retweeted @WaqarBibi :

RT @WaqarBibi: نیب عمران خان کی بی ٹیم بن گئی ہے ، حکومت عوام کا مہنگائی سے دھیان ہٹانے کے لیے ایسی حرکتیں کر رہی ہے،چیخیں عوام کی نکل رہی…

RT @arshad_Geo: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مہنگائی میں رکارڈ اضافے کے باعث سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہوں میں فوری تین ہزار روپے اضافہ کر…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایک ماہ میں مہنگائی کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔تبدیلی کے نتیجہ https://t.co/nf3vr1nn0b

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت سے مہنگائی کی بات کریں تو جواب ملتا ہے اپوزیشن والے چور ہیں ۔صحت کا پوچھیں تو کہتے ہیں پچھلے سب کچھ کھا گئے۔ حکومت سے جو بھی پوچھیں تو جواب غیر تسلی بخش ملتا ہے، لگتا ہے ملک آٹو پے چل رہا ہے https://t.co/pSn653eDrr

Hina Butt (pakistan) retweeted @pmln_org :

RT @pmln_org: مسلم لیگ ن کی حکومت میں 2014 سے 18 تک مہنگائی پر مکمل کنٹرول تھا مہنگائی کی شرح 4فیصد سے کم رہی جس کا عوام کو بہت بڑا ریلیف م…

RT @ZeshanMalick: وزیراعظم عمران خان صاحب نے تو کہا تھا جب پیٹرول مہنگا ہوتا ہے اور مہنگائی ہوتی ہے تو اس کا مطلب ہے آپکا وزیراعظم چور ہے.خ…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

موجودہ حکومت مہنگائی کرکے غریب عوام کی چیخیں نکلوا رہی ہے، عمران خان نے کہا تھا کہ میں ان کو رلاؤں گا یہ ہر پاکستانی کو رلا رہے ہیں، پاکستان کی باگ ڈور نااہل افراد کے ہاتھ میں آگئی ہے سعد رفیق

RT @betterpakistan: قائد حزب اختلاف کے گھر پہ چھاپہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت مکمل طور پہ ہواس باختہ ہو چکی ہے- ریکارڈ مہنگائی اور معاشی د…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی حکومت دیکھی ہے آٹھ ماہ بعد ہی جس کے جانے کی دعا ئیں عوام کرنے لگ پڑی ہیں،وجہ مہنگائی،بے روزگاری اورغربت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پی ٹی آئی کی حکومت کی نااہلی چھپانے اور مہنگائی اور بے روزگاری کے مارے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے عمران خان کی ایک اور نا کام کوشش ۔اتنے مقدمات کے جو پہلے نوازشریف کے خلاف بناے ابھی تک کیا ثابت کر لیا؟ https://t.co/dPIrcS694K