All deleted tweets from politicians

RT @HussainImran90: وآئس اف کراچی کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جسکی سربراہی چیئرمین ندیم نصرت نے کی۔ اجلاس میں مہاجر اتحاد اور شپری سندھ گرینڈ الائنس کے حوالے سے پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے جن کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ #Pakistan #Karachi https://t.co/uE1i2HUQ5s

RT @HamidMandokhail: میاں افتخار حسین صاحب آپ کے اکلوتے بیٹے سمیت لاکھوں پشتونوں کو قتل کرنے اور اپنے گھروں اور علاقوں سے مہاجر بنانے کے اب سچ کچھ واضح ہوگئے۔ کہ افواج پاکستان دہشتگردوں کے پیچھے وردی میں ملبوس دہشتگرد تھے جنہوں نے نہ پشتون مولوی نہ سیاسی نہ سٹوڈنٹس کو چھوڑا

RT @mwajeeh2008: 19 جون 1992 جب کراچی کی گلی کوچوں میں شہر کے مہاجر بیٹوں کو ریاستی فوج نے ذبح کیا۔ جن کا مقدس لہو کئی کئی دنوں تک مٹی میں جم کر اپنے ہونے کا احساس دلاتا رہا۔ گلیوں، دیواروں، کھمبوں میں جڑی گولیاں، ہر طرف پھیلے خول اس بات کی نوید دے رہے تھے صبح ضرور ہوگی۔ #19JuneDarkestDay https://t.co/Toz13L1JwJ

وہ نادان مہاجر جو صرف مہاجر ہونے کی بنیاد پر جنرل پرویز مشرف کی حمایت میں ریلیاں اور جلسے جلوس کررہے ہیں وہ زرا لفظ “مہاجر “ اور “ ایم کیو ایم “ کے بارے میں پرویز مشرف کے خیالات اور عزائم دیکھ لیں #ہوش_میں_آ_نادان_مہاجر https://t.co/hnQT3glT8r

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر مہاجر قوم سمیت شہری سندھ کا مقدمہ اقوام عالم کے سامنے پیش کردیا ہے۔ ندیم نصرت (اب جلنے اور فتوے جاری کرنے والے اپنے مشن جاری رکھیں) #GreaterKarachi #KarachiCalls4UNintervention https://t.co/XSaOvnXhXX

8 اگست 1986 کے تاریخی جلسہ عام سے ایم کیو ایم کےبانی و قائد الطاف حسین کا خطاب ۔ اس سے پہلے کسی اس طرح ڈٹ کر مہاجروں کا مقدمہ پیش نہیں کیاتھا۔ آج خود کو مہاجر حقوق کا علمبردار قرار دینے والے اس وقت سیاسی طور پر پیدا بھی نہیں ہوئے تھے۔ #8August86HistoricalDay https://t.co/AXA8m266Cn

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

مہاجر، پناہ گزیں نہیں ہیں۔ youtu.be/jsMnChHDoYI via @YouTube #GreaterKarachi khappay Must listen to @nadeem_nusrat

قائد تحریک الطاف حسین کے خطاب کے بعد مگر مچھ کے آنسو بہانے والو ! پیپلزپارٹی تو ازل سے مہاجر دشمن جماعت ہےجو بلڈنگ کنٹرول کے زریعے مہاجروں کی دکانیں توڑ رہی ہےلیکن اس بات کا جواب دو کہ سپریم کورٹ کےحکم پر میئر کراچی صرف مہاجر علاقوں میں جائز گھر اور دکانیں کیوں مسمار کررہا ہے؟ https://t.co/Gga3qt8ycJ

RT @az_usmani: جس طرح کرتارپور کا بارڈر کھولا گیا بلکل اسی طرح کراچی والوں کے لیئے کھوکھراپار بارڈر کھولا جائے۔ آفاق احمد- مہاجر قومی موومنٹ @mahwashajaz_ @AfshanMasab @abidifactor @TalatHussain12 @Kashifabbasiary @AK_Forty7 @SarwarANaqvi @HamidMirPAK @ImtiazAlamSAFMA @MQMPKOfficial

RT @AKY_Rockbit: حقیقی کے ہنر مند مہاجر قاتلوں افضل کوٹی، کامران رضوی سمیت بےشمار قتّال کو جس رفتار سےMQMمیں داخل کیا جا رہا ھے اور دوسری جانب فاروق ستار سمیت انکی حمایت کرنےوالے اراکین کو انداز کیا جا رہاھے ان تمام واردات میں پنہاں عزائم و مفادات کو قوم بنظر غائرہ دیکھ رہی ھے #شہدائےحق30ستمبر https://t.co/d5oMseqpbd