All deleted tweets from politicians

نائب صدر مُسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن 180-H میں NA-133 اور NA-135 کی کوآرڈینیٹر سینیٹر مقدس ملک کے ہمراہ 13 دسمبر جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب، کوآرڈینیٹرز اور لیگی عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ https://t.co/8lJ0KdmruG

نائب صدر مُسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے قصور سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر کی بیوی اور سعد وسیم ایم این اے کی والدہ کی وفات پر اِن کے گھر جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔ https://t.co/bfcMLj3P2N

6 نومبر 1947 کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، جموں میں 3 سے 5 لاکھ کشمیری مسلمانوں کا قتلِ عام کر کے مُسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کیا گیا۔اب بھارت وادئ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلی لانے کیلئے جموں جیسا شیطانی منصوبہ دہرانا چاہتا ہے۔ پاکستان اس کی اجازت نہیں دیگا۔ #JammuMartyrsDay https://t.co/rxHCZqRGLr

جنرل سیکرٹری مُسلم لیگ ن احسان اقبال کی زیرِ صدارت مُسلم لیگ ن لاہور ڈویژن کا اجلاس ۔ اجلاس میں نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں، صدر لاہور پرویز ملک، جنرل سیکرٹری لاہور خواجہ عمران نذیر، سابق ایم این اے مہر اشتیاق سمیت لیگی عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ https://t.co/bRaGiItgG0

نائب صدر مُسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے سابق جنرل سیکرٹری ہائی کورٹ بار رانا اسداللہ خاں کے ہمراہ لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں بشیر سنز فارمیسی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ خرم بٹ سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے۔ https://t.co/CxVaNmh4OM

نائب صدر مُسلم لیگ ن رانا مشہود احمد خاں کی فیصل آباد آمد۔ انہوں نے سابق صدر یوتھ ونگ پنجاب غلام حسین شاہ کے والد کی رسم قل میں شرکت کی۔ رانا مشہود احمد خاں نے غلام حسین شاہ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی۔ https://t.co/3mcM8YPgSf

نائب صدر مُسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) پالیسی فارمولیشن گروپ کا اہم اجلاس جس میں موجودہ ملکی صورتحال اور عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سےگفتگو کی گئی۔ https://t.co/BARGtj96f1

نائب صدر مُسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں پنجاب اسمبلی کے رواں بجٹ اجلاس میں تقریر سن رہے ہیں https://t.co/6l0q2jAyV9

مُسلم لیگ نUAEکے صدر چوہدری محمد الطاف دنیا فانی سے کوچ کرگئے۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ وہ ایک بہت اچھےاخلاق کے مالک تھے۔ان کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔دعاہےکہ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین https://t.co/AbTzQqqj1w