All deleted tweets from politicians

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

منور حسن صاحب کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔سنا ہے وہ سادہ اور دیانتدار انسان تھے مگر سوال یہ ہے کہ کسی شخص کی سادگی اسے اِس بات کا لائسنس دیتی ہے کہ وہ معصوم بچوں کے قاتلوں کو شہید کہے اور اُن سے لڑنے والے پاک فوج/ پولیس کے جوانوں کو شہید کہنے سے گریز کرے؟ jang.com.pk/news/792131 https://t.co/Jm33GRwGy7

Yasir Pirzada (pakistan) tweeted :

منور حسن صاحب فوت ہو گئے، اب اُن کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ سنا ہے کہ وہ سادہ اور دیانتدار انسان تھے مگر سوال یہ ہے کہ کسی شخص کی سادگی اسے اِس بات کا لائسنس دیتی ہے کہ وہ معصوم بچوں کے قاتلوں کو شہید کہے اور اُن سے لڑنے والے پاک فوج اور پولیس کے جوانوں۔۔ jang.com.pk/news/792131 https://t.co/dWJOxm6K4k

Dr. Arif Alvi (pakistan) tweeted :

میرے بہت ہی عزیز دوست، بزرگ، میرے کرم فرما اور ناصح، محترم سید منور حسن صاحب خالق حقیقی سے جا ملے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ اسلامی نضام کی جدوجہد میں ان کی خدمات کو تاریخ سنہرے الفاض میں رقم کرے گی۔ اللہ انکے خاندان کو اور لاکھوں چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا کرے

انا للہ وانا اليه راجعون جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرا دُکھ ہے۔وہ ایک شفیق انسان اور محب وطن پاکستانی تھے۔ان کی ملک کے لیے سیاسی و فلاحی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔اللہ تعالی ان کو جنت میں جگہ دے اور اُن کے چاہنے والوں کو یہ غم برداشت کرنےکی ہمت دے۔ آمین۔

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

کراچی۔سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن صاحب امام کلینک کراچی میں داخل ہیں،عیادت کے لیے حاضری دی،دیگر عارضہ کے ساتھ کرونا کووڈ19 کی وجہ سے آئسولیشن وارڈ اور وینٹیلیٹر پر ہیں۔کلوز سرکٹ ٹی وی پر وارڈ اور صحت کی صورتحال سے ڈاکٹرز نے آگہی دی۔اللہ تعالی صحت عطا فرمائے۔آمین https://t.co/8f72fILh2s

@lIp6foWHdh6aPtk الله يحفظك اخي الكريم انت كمان منور

RT @MediaCellPPP: ** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما شہید منور سہروردی کو خراج عقیدت ** پی پی پی چیئرمین نے شہید منور سہروردی کو ان کی 15ویں برسی کے موقعے پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ** شہید منور حسین سہروردی نڈر و پرعزم جیالا تھا: بلاول بھٹو زرداری

ترکی ہاؤس میان پی ٹی آئی ڈاگئ تنظیم کا اجلاس ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے پی ٹی آئی ڈاگئ کی طرف سے منور گل کو امیدوار نامزد کر دیا #LGByElection https://t.co/arAGC5wHkX