All deleted tweets from politicians

ختم نبوت(ص) کے بارے جو دو قراردادیں قومی اسمبلی اور ایک سینٹ سے منظور ہوئ تھیں ان کو عمل درآمد کیلئے تمام ملک میں زمہ دار عہدہ داروں کو بھیج دیا گیا درسی کتب سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہٖ وسلّم کےاسم شریف کیساتھ خاتم النبیّن لکھاجائے گا۔ https://t.co/JuXiXVE2jc

RT @LaiLa_Afghan1: RT @LaiLa_Afghan1: پی ٹی ایم وفد اسلام آباد واپس پہنچ گئے ۔ منظور پشتین تصویر بھی اپنے ساتھ لے آئے @a_siab @mjdawar https://t.co/wbFi9ntHdB

RT @NomanSarwarr: RT @NomanSarwarr: وزیراعظم نے عاصم باجوہ کا استعفی منظور کرنے سے انکار کر دیا ◽◽ پٹواریوں سب بولو پینسل استعفی کینسل ◽◽

RT @MaryamNSharif: احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا۔ استعفی منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔ NRO کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے، کس کو دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے، قوم کو سمجھانے کا شکریہ۔ جواب تو پھر بھی دینا پڑے گا ! اب لو گے احتساب کا نام ؟

الحمد للّٰہ! جوڈیشل مجسٹریٹ نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ آج کے دن اس سے اچھی خبر نہیں ہو سکتی۔اس کا کریڈٹ مریم بی بی کو جاتا ہے جنہوں کارکنوں کی رہائی کیلئے خصوصی دلچسپی لی۔ ن لیگ کے تمام شیروں کو مبارکباد 🐅🐅

ن لیگ کے تمام کارکنوں کو ضمانتیں منظور ہونے پر مبارکباد۔۔ہتھکڑی لگنے اور حوالات میں بند ہونے کے باوجود جسطرح آپ اپنی لیڈر شپ کے ساتھ کھڑے رہے،آپ سب کی استقامت کو سلام۔۔۔

RT @IsmailMehsud: پی ٹی ایم کے قاٸد منظور پشتین کل سے جنوبی وزیرستان کے دورے پر روانہ ہونگے جبکہ محسن داوڑ کل رزمک میں چمن واقعہ پر ایک بڑے مظاہرے کا انعقاد کرینگے ۔

RT @Razarumi: حکومت نے ٹھیک کیا،خوامخواہ کی تنقید نہیں کرنی چاہئیے۔ بہتر ہوتا کہ یہ پارلیمان سے منظور ہوتا۔ البتہ یہ ہے کہ اگر نواز شریف یا زرداری حکومت نے ایسا کیا ہوتا تو میڈیا میں طوفان برپا ہوتا، ڈیفنس کونسل کا جلسہ منعقد ہو رہا ہوتا اور شریف خاندان کی فیکٹریوں سے جاسوس برآمد ہو چکے ہوتے! https://t.co/0hc1utmJYU

RT @ebtekarm_ir: اقای جهانگیری با استقبال از راهبرد معاونت امور زنان و خانواده ریاست جمهوری در برنامه ریزی به منظور تقویت فرصت گفتگوی بین نسلی بین خانواده ها گفت:قطعا شکل گیری موضوع گفتگو درداخل خانواده ها آغاز یک روند مثبت است که باید بیشتر پیگیری شود. #گفتگوی_ملی_خانواده instagram.com/p/CCIoBPyDNcp/…

RT @ebtekarm_ir: اقای جهانگیری با استقبال از راهبرد معاونت امور زنان و خانواده ریاست جمهوری در برنامه ریزی به منظور تقویت فرصت گفتگوی بین نسلی بین خانواده ها گفت:قطعا شکل گیری موضوع گفتگو درداخل خانواده ها آغاز یک روند مثبت است که باید بیشتر پیگیری شود. #گفتگوی_ملی_خانواده instagram.com/p/CCIoBPyDNcp/…