All deleted tweets from politicians

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

آج یوم سیاہ ہے،پاکستان میں قوم سڑکوں پہ ہوگی،کشمیر میں بھارت کے ظُلم وستم ک خلاف 370اور 35Aکی منسوخی کےخلاف،انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف،عالمی،UNO اورOIC کی بے حسی کے خلاف،عالمی برادری کے دوہرے معیار کے خلاف،آئیے!ہم سب شامل ہوں #15AugustBlackDay@PTIofficial

RT @UmarCheema1: بھارت کیطرف سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار ہمارے دل میں آئین کی اہمیت اور عزت پیدا ہوئی ہے

RT @UmarCheema1: بھارت کیطرف سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار ہمارے دل میں آئین کی اہمیت اور عزت پیدا ہوئی ہے

ہمیں مقبوضہ کشمیر سے دیول کی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں، آرٹیکل 35-اے کی منسوخی کیلئے منصوبہ جات اور متبادل منصوبے کیساتھ افواج کی بھاری نقل و حمل کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں۔ جنگ بندی لکیر پر مختلف مقامات پر آج ہونے والی گولہ باری کے ذریعے یہ پاکستان کی توجہ تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں۔ 1/2

RT @TheKPUpdates: چیئرمین تحریک انصاف کا دورہ صوابی منسوخ , پروگرام کی منسوخی کا فیصلہ موسم کی خرابی کے باعث کیا گیا , عمران خان 3 مئی کو ص…

RT @PTIPeshawar: چیئرمین تحریک انصاف کا دورہ صوابی منسوخ , پروگرام کی منسوخی کا فیصلہ موسم کی خرابی کے باعث کیا گیا , عمران خان 3 مئی کو صو…