All deleted tweets from politicians

RT @SochOfficial: @ShkhRasheed @GandapurPAT شیخ رشید نے حکمرانوں کی لوٹ مار کو انتہائی جرات مندی کے ساتھ بے نقاب کیا جس کا شریف برادر… http…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد 92 کے ورلڈکپ کی جھلکیاں لگا دیں گئیں https://t.co/Eyc8wlRGQr

RT @JiyalaDon: یہ ’’باہمی رضا مندی‘‘ کے ذریعے ہو رہا ہے کہ نواز شریف جیل نہیں لندن جائیں گے ،شہباز شریف ابھی واپس نہیں آئیں گے ،اپوزیشن کو…

RT @SaimaFarooq: مریم نواز اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین مخالفین آپ کی جرات مندی اور عوام میں مقبولیت کو جانتے ہوئے آپ کے قدم روکنے کی جو…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 80 ارب 37 کروڑ ڈوب گئے Nawai Waqt Via https://t.co/mx9NF3wg59

RT @haroon_natamam: قطر سے از سر نو بات چیت کرکے ایل این جی کے نرخ کم کرائے جا سکتے ہیں۔سلیقہ مندی کے ساتھ۔ یہ معلوم کیا جا سکتا ہےکہ شریف…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکار ڈ مندی، 2 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی،  نئی حکومت کے آنے کے بعد سے اسٹاک مارکیٹ میں مندی آئی، سرمایا کاروں کے اب تک 700 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے,یہ ہے تبدیلی کاکارنامہ،کٹھ پتلی کو لانے کا شوق پورا ہو گیا؟؟؟

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکار ڈ مندی، 2 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی،  نئی حکومت کے آنے کے بعد سے اسٹاک مارکیٹ میں مندی آئی، سرمایا کاروں کے اب تک 700 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے,یہ ہے تبدیلی کاکارنامہ

Hina Butt (pakistan) tweeted :

لاکھوں خواتین کو آسان قستوں پر قرضے،افزاءش نسل کے لے مویشمی مفت تقسیم کیے،ہنری مندی اور دسترخوان کے پروگرامز،حقوق نسواں بل،