All deleted tweets from politicians

RT @RanaHaiderKhan1: ممی ڈیڈی والے ڈاکٹر بھاگ گئے لیکن جو ڈاکٹر کروناوائرس کےسامنے ڈٹ گئے ان کےجسم پر پاک فوج کی وردی ہے سلام پاک فوج #PAK_ARMY_SSG_COMMANDOS https://t.co/IJozvIvczn

RT @HamzaDawar0: آج پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ اور ایم پی اے میر کلام وزیر نے ممی روغہ منظر خیل کا دورہ کیاوہاں پر دو دن پہلے جو واقعہ ہوا تھا۔جو رات کے وقت آرمی نے مسجد کے اندر تبلیغی جماعت پر اندھا دھند فاٸرنگ کی تھی جس میں کٸی تبلیعی ساتھی زخمی ہوٸے تھے @mjdawar @a_siab https://t.co/PCboqSySgi

RT @SaudDawar98: پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے @mjdawar نے آج شمالی وزیرستان ممی روغہ منظر خیل کا دورہ کیا جہاں چند دن پہلے سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد میں تبلیغی ساتھیوں پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں چند تبلیغی ساتھی زخمی ہوئے تھے۔ https://t.co/GNsKNvKEmf

Hina Butt (pakistan) tweeted :

موبائل چھینتے ہی کیسے بھیگی بلی بن گیا۔ان ممی ڈیڈی لوگوں کا یہی حل ہے۔ ان لوگوں کا موبائل کیساتھ ساتھ منہ بھی توڑ دینا چاہیے جو کسی کے گھر کے سامنے آکر بدتمیزی کرتے ہیں۔ میں لیگی کارکن کو سراہتی ہوں۔ ان سب ممی ڈیڈیوں کیساتھ یہی کرنا چاہیے