All deleted tweets from politicians

کیا ریاست مدینہ میں پی ٹی ڈی سی کے 400سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر کے اسلام آباد میں مندر بنانا زیادہ ضروری ہے؟؟ خدا کیلئے پہلے لوگوں کو دو وقت کی روٹی دے لو پھر مودی کو خوش کرنے کیلئےاسطرح کے جی بھر کے کام کر لینا

RT @UAyubkhan: حکومت سرکاری ملازمین کے بھرتی ہونے سے لیکر وفات تک کے تمام اخراجات برداشت کرتی ہے اور وفات کے بعد ملازم کے بیوی بچو کی ذمہ داری بھی حکومت کی ہے* اگر مشکل معاشی حالات کی وجہ سے حکومت تنخواہ میں اضافہ نہیں کر سکی تو کون سی قیامت آ گئی اس وقت ہرسرکاری ملازم معقول تنخواہ لے رہا ہے

سلطان تباہ الدین کشکولی نے تو ہمیں برباد کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ نہیں ہوا اور پٹرول 25روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے۔ سلطان تباہ الدین کشکولی سے اچھے تو وہ چور تھے جنہیں آپ نے بہت کوسا لیکن ابھی تک اُن کی کوئی چوری نہیں پکڑی گئی jang.com.pk/news/789606

فاٹا یونیورسٹی کے ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہ نہ دینا بہت بڑا ظلم ہے۔ رمضان گزرا، عید آئی اور پھر کورونا کی وبا کے دوران بھی بیچارے ملازمین کو ان کا حق نہ دیا گیا۔ نیازی جو بڑے بڑے لیکچر دیا کرتا تھا آج وہ کہاں ہے؟؟ روزگار یہ خاک دیں گے، ملازمین کو ان کی تنخواہیں تو دے نہیں رہے

RT @RabNBaloch: میڈیا کے آنکھوں سے اوجھل آج خیبرپختونخوا کےصوبائی ملازمین کاصوبائی حکومت کےخلاف پشاور میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہزاروں ملازمین شریک تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنےکی صورت میں صوبےبھر میں احتجاج کا اعلان @MianIftikharHus @a_siab @BushraGohar @RehamKhan1 @omar_quraishi @nailainayat https://t.co/QE5JcEu7PM

وفاق اور پنجاب کے بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیے ، اسی لیے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔نیازی صاحب نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ یہ اپنی ناکامیوں کا ملبہ کورونا پر ڈالنا چاہتے ہیں https://t.co/2ETWQbsjVH

ہماری تمام تر ہمدردیاں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہیں جو بیچارے مہنگائی کی چکی میں تو پس رہے ہیں لیکن ان کی تنخواہ اور پینشن میں ایک روپے کا اضافہ نہیں کیا گیا۔حکومت کا اپنی نالائقی کورونا کے پیچھے چھپانا انتہائی قابل مذمت ہے #IMFBudgetRejected

نیازی آئی ایم ایف کے سامنے جھک گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ نہ کر کے نیازی نے ثابت کر دیا کہ یہ آئی ایم ایف کی بھی کٹھ پتلی ہے۔ بجٹ آئی ایم ایف کے ہاتھ دیکر ملکی خودمختاری داؤ پر لگادی گئی۔۔#IMFBudgetRejected

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چینل 24کے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ میری میڈیا کے تمام اینکرز اور ملازمین سے گزارش ہے کہ اپنا بہت بہت خیال رکھیں، کسی میں کرونا کی علامات نظر آئیں تو اسکا فورا ٹیسٹ کرائیں، اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے

RT @mahmood_tareen: RT @mahmood_tareen: @Senator_Baloch @YouTube ثناء صاحب یہ 2000 روپے بھی تو معذور ساری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے۔ عام معذوروں کی…