All deleted tweets from politicians

RT @NaqeebBangash: @a_siab اللہ دے مغفرت وکی او درجات ئے بلند وگرزہ وی

RT @ejazchfanclub: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی اعجاز چوہدری کے گھر آمد اعجاز چوہدری کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت http…

آج اشفاق احمد صاحب کا یوم وفات بھی تھا۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ ایک ایسا انسان جو صحیح معنوں میں انسان کہلائے جانے کا حقدار تھا۔ ایک ایسا لکھاری جس کی کتابوں میں سوائے انسانیت امن اور بھائ چارے کے علاوہ اور کوئ پیغام نہ ہوتا۔ اللہ کیسے کیسے ہیرے لوگ مٹی میں سو گیا۔

RT @Ahmed_WB: محمد بلال خان نے ایک نظم لکھی تھی جس میں اس نے ذکر کیا تھا جو آج اس کے ساتھ بھی ہو گیا ، اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس می…

RT @Ahmed_WB: محمد بلال خان نے ایک نظم لکھی تھی جس میں اس نے ذکر کیا تھا جو آج اس کے ساتھ بھی ہو گیا ، اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس می…

راولپنڈی کے طیارہ حادثہ کے فوجی و سوکین شہداء کے لئے دعا ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ

راولپنڈی کے طیارہ حادثہ کے فوجی و سوکین شہداء کے لئے دعا ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

RT @_Pari_Zaad: راولپنڈی میں فوجی طیارہ آبادی پر گرنے کے دل ہلا دینے والے مناظر ۔۔ یا اللہ سب شہدأ کی مغفرت فرما اور ناگہانی آفات سے سب کو…

RT @IamTeamIK: ماں، بےلوث محبت کا دوسرا نام خدا سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں حیات نہیں اللہ انکی مغفرت فرمائے. آمین https://t.c…

انا للہ و انا الیہ راجعون الله پاک ان کی مغفرت فرماۓ اور آصف علی اور انکے اهل خانه کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔ آمین