All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

#PMLN کی @hinaparvezbutt نے #PTI حکومت کو معیشت کی بدحالی پر آڑے ہاتھوں لیا اور #Iran میں وزیرِ اعظم عمران خان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات بھی یاد دلا دۓ۔۔۔۔ https://t.co/sQdIzS1Vy9

Hina Butt (pakistan) retweeted @saadimugl :

RT @saadimugl: حکومت کے پاس معیشت کی بہتری کی لیے کوئی ایجنڈا نہیں: حناء پرویز بٹ #جنگ_نیوز @hinaparvezbutt https://t.co/SM2OBX6Rlx

RT @Ranapmln33: میرا مشورہ ھے آئی ایم ایف کے پاس جانے کے بجائے اسحٰق ڈار کے پاس جاؤ اس کے پاؤں پکڑکر اسے مناؤ کہ پاکستان آکر معیشت بہتر کرے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت خطے کی معاشی ترقی پر بوجھ بن جائے گی, آئی ایم ایف https://t.co/IxpqoqDDpU

Hina Butt (pakistan) retweeted @CMShehbaz :

RT @CMShehbaz: پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستانی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ وزیروں کی تبدیلی سے عمران خان اس معاشی تباہی کی ذمہ د…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایٹمی قوت,موٹرویز کا جال,دہشت گردی کا خاتمہ اور امن کی بحالی,روزگار سکیمز,اندھیروں کا خاتمہ,لیپ ٹاپ سکیم,معیشت کی بحالی.اور سی پیک سے لیکر کھیلوں کے میدان آباد کرنے تک کیا کچھ نہیں کیا نوازشریف نے اس ملک کیلیے اس قوم کیلیے شکریہ نوازشریف

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جہانگیرترین بھی اسد عمر کے معیشت کے حوالے سے غلط فیصلوں پر پھٹ پڑے، اسد عمر کے غلط فیصلے ملکی معیشت کو یہاں تک لےکرآئے https://t.co/sC81N9kcxC

RT @betterpakistan: کل اپوزیشن میں بھی آپ کا نشانہ پاکستان کی معیشت تھی آج حکومت میں بھی آپ کا نشانہ پاکستان کی معیشت ہے! آپ کس کا کھیل کھی…

RT @RajaDilawarPK: معیشت سے نظر ہٹانے کے لیے سیاسی مقدمے بنائے جارہے ہیں۔ حنا پرویز بٹ @hinaparvezbutt 👏👏 https://t.co/b6qxAOeK5A

RT @faheemabbasii: مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی حکومت اسحاق ڈار کو کنٹریکٹ پر وزیر خزانہ رکھے, معیشت کو بحران سے نکال…