All deleted tweets from politicians

نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کراچی میں معروف صنعتکار ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی بیٹی اور صدر مسلم لیگ ن بزنس فورم مرزا اشتیاق بیگ کی بھتیجی کے ولیمے میں شرکت کی۔ https://t.co/k3tqhOfCuk

RT @Khamenei_fa: در قضیه انحصار معروف تنباکو - که میرزای شیرازی، مرجع تقلید وقت، آن را تحریم کرد و جلوِ این معامله زیانبار را گرفت - #میرزا_ملکم_خان خودش دلّال توتون و تنباکو بود! این آدم میخواهد در ایران پیام‌آور #روشنفکری باشد! یعنی مردم را به آینده، به تجدّد و نوگرایی دعوت کند... https://t.co/f59j3bEwJ2

RT @Waqas_iftkhar: اج معروف و مشہور کالم نگار توفیق بٹ صاحب کے ساتھ چوہدری سرور صاحب کے گھر آن سے ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ چوہدری صاحب کے سینٹ کے الیکشن پہ بات ہوئی. اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کو کامیاب کریں.امین https://t.co/deroLdJ8PA

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ڈاکٹر شفقت محمود،باغبانی،نرسری کی معروف شخصیت ہیں،راو خانوالہ قصوری میں بھی پھولوں،پودوں،پھل دار درختوں کی نرسری کا بہت منظم اور معیاری کام کرتے ہیں۔اب وہ بابائے نرسریز ہیں۔قرطبہ سٹی وزٹ کی دعوت دی،نرسری کے قیام کا مشورہ،رہنمائی لی گئی انشاء اللہ یہ نرسری بھی معیاری نرسری ہوگی۔ https://t.co/WxEPFb6FxY

RT @SaudSami: RT @SaudSami: معروف دانشور، ماہر معاشیات و اقتصادی امور جناب پروفیسر ڈاکٹر سر علامہ شوکت یوسفزئی کا فکر انگیز تجزیہ twitter.com/shazbkhanzdaGE…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مظفرگڑھ۔جماعت اسلامی کے رہنما،معروف فارماسسٹ ارشاد چیمہ کے دو بیٹوں کی دعوت ولیمہ تقریب میں شرکت کی،اس موقع پر خطاب کیا۔بھرہور سماجی اور سیاسی تقریب میں اظہر اقبال حسن،راو محمد ظفر،شیخ عثمان فاروق،محمد طارق خان بلوچ،احمد جمال بلوچ و دیگر رہنما موجود تھے۔اللہ تعالی خوش آباد رکھے۔ https://t.co/blJ5OuGMHe

RT @ZiaBangashPTI: جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں عالمی شرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف ایسی غلیظ زبان استعمال کرنے اور کنٹینر پر کھڑے باقی حضرات کی جانب سے شاباشی دینےکی سخت مذمت کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اِن سب کو ہدایت دے۔ 1/2 https://t.co/gmHuUmxiJ3

جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ میں عالمی شرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف ایسی غلیظ زبان استعمال کرنے اور کنٹینر پر کھڑے باقی حضرات کی جانب سے شاباشی دینےکی سخت مذمت کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اِن سب کو ہدایت دے۔ 1/2 https://t.co/RTlxuPQ12n