All deleted tweets from politicians

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شہنشاہ عمران نیازی نے اپنے باپ کا 300 ارب کس قانون کے تحت معاف کیا؟ ایک طرف غریب عوام پر مہنگائ کے پہاڑ گراے جا رہے ہیں اور اتنے بڑے ڈالے پر سپریم کورٹ اور ریاستی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ اب سسلین معافیہ کی کیا کمزوری ہے؟

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

شہنشاہ عمان نیازی نے اپنے باپ کا 300 ارب کس قانون کے تحت معاف کیا؟ ایک طرف غریب عوام پر مہنگائ کے پہاڑ گراے جا رہے ہیں اور اتنے بڑے ڈالے پر سپریم کورٹ اور ریاستی ادارے کیوں خاموش ہیں؟ اب سسلین معافیہ کی کیا کمزوری ہے؟

RT @FarhanKVirk: اگر اب بھی دنیا کشمیر کی خاطر کھڑی نہیں ہوئی تو تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ہمیں اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے محبت ہے…

RT @IamTeamIK: چوہدری نثار کے مدمقابل ن لیگ کے امیدوار قمرالاسلام راجہ وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہو گئے ہیں جس کے بعد شہبازشریف کی گرفتار…

صبح الخیر یا رب العالمین ہمارے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما جہنمِ سے ہماری حفاظت فرما۔سب کی حفاظت فرما اورہر لمحے ہمیں حضور پاک صلى عليه وسلم پر درود پاک بھیجنے کی سعادت نصیب فرما۔ہماری دعاؤں کواپنے بارگاہ میں قبول و منظور فرما!آمین

RT @RaziDada: @Jan_Achakzai کچھ دنوں سے مجھے جان اچکزئی سمجھ کر گالیاں دی جا رہی ہیں۔ اوئے اصلی بندے کو گالیاں دو بھائی مجھے معاف کردو

RT @A_K_Aamir: پر موږ به څنګه د بې غمه سهار لمر را خيژي... چي دي په ظلم اموخته سړى معاف پکار دى زما شعر له "نړېدلي دېوالونه" څخه Pashto…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے اللّه ! بیشک تو معاف فرمانے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ۔پس اے بخشنے والے !ہمیں بھی بخش دے۔آمین۔ شب برات مبارک

Hina Butt (pakistan) tweeted :

یا اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما،ہماری اولاد کو نیک اور صالح فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین شب برات مبارک

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے اللّه ! بیشک تو معاف فرمانے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ۔پس اے بخشنے والے !ہمیں بھی بخش دے۔آمین۔ شب معراج مبارک