All deleted tweets from politicians

تبدیلی کے حمایتی لوگ اب بھی کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے وہ ملک کو معاشی بحران میں سے نکال لیں گے۔ مگر علی احمد کے خیال میں عمران خان سیاست کے لئے unfit ہے، #PMIMRANKHN اس کو تاریخ کا پتہ اور نہ لیڈر والا اعتماد۔ ایمانداری اور بڑی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔#dollar

تحریک انصاف کے معاشی، اقتصادی، پلاننگ اور منصوبہ ساز افراد اپنے آقاؤں اور ان کے مقاصد کوپورا کرنے میں مصروف عمل ہیں دوسری طرف تبدیلی وزراء میوزیکل چیئر گیم میںایک سیٹ سے دوسری سیٹ سیٹ پر براجمان ہوکر پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ 🤥🙄

RT @MediaCellPPP: حکومت کی نا اہلی کی سزا عوام اپنے بجلی، گیس، پیٹرول اور ادویات کے بِل میں بھُگت رہی ہے۔ اس حکومت کی وجہ سے ہماری معاشی خو…

RT @Muxammilmalick: حالیہ خوفناک معاشی بحران کے سبب پاکستان کو درپیش چیلنجز پر ایم پی اے مسلم لیگ ن @hinaparvezbutt کا آرٹیکل "مُلک کا دیوا…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حالیہ خوفناک معاشی بحران کے سبب پاکستان کو درپیش چیلنجز my article in Jang @jang_akhbar e.jang.com.pk/04-14-2019/lah…

Hina Butt (pakistan) retweeted @ranjha001 :

RT @ranjha001: اگر نوازشریف دور کی معاشی ترقی پاکستان تاریخ سے نکال دی جائے تو پاکستان کا سارا انفراسٹرکچر شام/عراق کے برابر بھی نہ رہے htt…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستانی معیشت خطے کی معاشی ترقی پر بوجھ بن جائے گی, آئی ایم ایف https://t.co/IxpqoqDDpU

Hina Butt (pakistan) retweeted @CMShehbaz :

RT @CMShehbaz: پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستانی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ وزیروں کی تبدیلی سے عمران خان اس معاشی تباہی کی ذمہ د…

RT @HamidMirPAK: آج سے تحریک انصاف یہ نہیں کہہ سکتی کہ ماضی کی حکومتوں کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان تباہ ہو گیا کیونکہ آج پیپلز…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے یوتھانِ امت ! جس اسد عمر نے معاشی کرتب دکھا کر تمہیں ایک کروڑ نوکریاں دینا تھیں وہ تو خود بے روزگار ھوگیا ۔ ووڈا صاحب سے گذارش ھے اگلے ھفتے جو سیلاب آنا ھے نوکریوں کا اسمیں انکا خیال ضرور رکھیں ۔