All deleted tweets from politicians

RT @FizaKha53438289: اس ملک کا اب اللہ ہی حافظ ویسے عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔عوام کا پیٹرولیم مصنوعات پر ردعمل۔۔۔۔۔خدا کا خوف کھاﺅ عمران خان https://t.co/zOYd6MpmlU

عمران نیازی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔۔ https://t.co/i4XFbGHoS3

قومی اسمبلی : اپوزیشن پارٹیز اور بعض حکومتی اتحادیوں نے پپپٹرولیم مصنوعات میں ھوشرُبا اضافہ واپس لینے کی قرارداد پر دستخط کر دیے – کچھ ھی دیر میں اسمبلی سیکریٹیریٹ میں جمع کروائ جاۓ گی ایڈمن https://t.co/U8XWRf6cZY

نااہل اور ظالم حکومت نے عوام پر ایک پیٹرول بم گرا دیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہاڑ جتنا اضافہ قابل مذمت ہے۔ تبدیلی کے خواب دیکھنے والوں کو جعلی تبدیلی کا مزا تو آ رہا ہوگا۔ یہ نواز شریف نہیں جو ڈٹ جائے یہ تو نیازی ہے جو آئی ایم ایف کے سامنے جھک گیا

پیٹرولیم مصنوعات کا بحران لانے والے مافیا کیخلاف ایکشن لینے کی بجائے نیازی نے ان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے نیازی ان لوگوں کو نوازنے جا رہا ہے جنہوں نے الیکشن سے پہلے نیازی کو نوازا۔۔

اے این پی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے فوری واپسی کا مطالبہ کرتی ہے۔وبائی صورتحال میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 66فیصد تک اضافہ شرمناک اور افسوسناک ہے،پٹرول کی فراہمی میں ناکام حکومت نے مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

کیسا نا اہل وزیراعظم ہے جو نوٹس لینے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قلت دور نہیں کر سکا۔ادویات کی جب قیمتیں بڑھی تب بھی نیازی کے نوٹس کے باوجود کچھ نہ ہو سکا۔جو وزیراعظم ملک میں بنیادی ضروریات کی دستیابی یقینی نہ بنا سکے، اس کو تو گھر چلے جانا چاہیے ، شاید اس کےبغیر ملک بہتر چلے

نیازی حکومت نے دو سال میں صرف ایک چیز دی اور وہ ہے “بحران”۔۔نیازی کے نوٹس کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت ہے۔اور جہاں پیٹرول موجود ہے وہاں عوام کی بڑی بڑی قطاریں ،، کیا حکومت نام کی کوئی چیز ہے؟؟؟ https://t.co/H4gYB7Zw6U

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان کی جانب سے وہ تاریخی اقدامات کئے جا رہے ہیں جن کا فائدہ نچلے طبقہ کو پہنچے گا۔ 1200 ارب روپے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے مختص کیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف حکومت عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔ عوام_دوست_حکومت https://t.co/ufi9boWI6P

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 30 روپے تک کی کمی کرکے غریب اور عوام دوستی کا ثبوت دیا ہے. آج پاکستان میں پٹرول بھارت، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات سے بھی سستا ہے. صوبائی حکومتوں کو چاہیے اب کرایوں میں کمی کرکے فائدہ عوام کو پہنچائیں. شکریہ_عمران_خان