All deleted tweets from politicians

جب تک اس ملک کا تاجر ترقی نہیں کرے گا یہ ملک ترقی نہیں کرے گیا ، رانا مشہود احمد خاں https://t.co/CPDtKjYxQ4

دیکھئے رانا مشہود احمد خاں کا سیاسی تجزیہ لاہور رنگ ٹی وی کے پروگرام " Beat Special " میں اِبراھیم لکی کے ساتھ آج رات 5 بجے۔ https://t.co/wBtWH8qcAK

نائب صدر مسلم لیگ ن رانا مشہود احمد خاں کی جسٹس لاہور ہائیکورٹ اطیر محمود کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔ https://t.co/WtBEavS1Oi

نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں کی اپنے قریبی دوست شیخ صولت علی کی بیٹی کی شادی میں شرکت۔ https://t.co/pZr5toce1n

نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کراچی میں معروف صنعتکار ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی بیٹی اور صدر مسلم لیگ ن بزنس فورم مرزا اشتیاق بیگ کی بھتیجی کے ولیمے میں شرکت کی۔ https://t.co/k3tqhOfCuk

نائب صدر مسلم لیگ ن رانا مشہود احمد خاں کراچی کے حلقہ 249 میں مسلم لیگ ن کے عہدیدار عصمت انور مسعود کے گھر گئے۔ انہوں نے وہاں لیگی کارکنوں و عہدیداروں سے ملاقاتیں کی اور صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کا پیغام لیگی کارکنان تک پہنچایا۔ اس موقع پر مفتاح اسماعیل بھی ہمراہ تھے۔ https://t.co/COdHxfoyPC

رانا مشہود احمد خاں نے کراچی میں صدر مسلم لیگ ن بزنس فورم مرزا اشتیاق بیگ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔ https://t.co/At8cibMqlv

رانا مشہود احمد خاں نے کراچی میں صدر مسلم لیگ ن بزنس فورم مرزا اشتیاق بیگ کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی۔ https://t.co/Bh3f5W0eIk

نائب صدر مسلم لیگ ن رانا مشہود احمد خاں نے پارلیمنٹ لاجز میں مقیم سینیٹر سلیم ضیاء کی عیادت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سلیم ضیاء صاحب کو جلد از جلد مکمل صحتیاب فرمائے، آمین۔ https://t.co/f7vOimwsj6

نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں کا ضلع خانیوال کے مسلم لیگ ن کے عہدیداروں کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔ https://t.co/a5OAA17ztW