All deleted tweets from politicians

میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو بہت بہت زیادہ عید مبارک ہو۔عید کے اس پر مسرت موقع پر اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں بانٹیے۔ اگر کوئی ناراض ہے تو ناراضگی چھوڑ کر اس کو منا لیں۔۔خوشیاں شیئر کرنے کا نام ہی عید ہے ❤️ #EidAlAdha https://t.co/ftOLKwADwZ

نیازی چندہ مانگو فائونڈیشن نے عید کے پر مسرت موقع پر پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر عوام سے عیدی وصول کرلی گھبرانا نہیں ہے ڈے کے کھڑا ہے کپتان عوام کی جان نکالنے کے لئے

RT @SirajOfficial: آج جامعہ فریدیہ اسلام آباد میں شیوخ، اساتذہ، مدرسین، مربیین اور طلبہ سے ملاقات کرکے روحانی مسرت محسوس ہوئی۔ جامعہ میں صفائی، نظم و ضبط، بچوں کے چہروں سے زہد و تقوی اور دانائی کی کرنیں محسوس کیں۔ نظام امتحانات بہترین ہے۔ یہی حقیقی قیادت ہے، امت کا مستقبل ہے۔ https://t.co/zvxrnFABMQ

RT @Mk_janjua: عمران خان کی الیکشن کمپین اور ہر جگہ مدد کرنے والی انڈین نژاد برطانوی بزنس مین انیل مسرت 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے برطانیہ سے بُلا لیے گئے. یاد رہے جندال نوازشریف سے ملا تو نوازشریف غدار اب کیا ہو رہا. https://t.co/49v8YiNoxp

RT @Mk_janjua: عمران خان کی الیکشن کمپین اور ہر جگہ مدد کرنے والی انڈین نژاد برطانوی بزنس مین انیل مسرت 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے لیے برطانیہ سے بُلا لیے گئے. یاد رہے جندال نوازشریف سے ملا تو نوازشریف غدار اب کیا ہو رہا. https://t.co/49v8YiNoxp

RT @ejazchfanclub: عید کے اس ٌپر مسرت موقع پر میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو ۔ اعجاز چوہدری رمضان المبارک میں روزے رکھنے والوں کے لیے عید کا دن خوشی کا دن ہے ۔ اعجاز چوہدری ہمیں اس موقع پر اپنے عزیز و اقارب اور دیگر کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا چائیے ۔ اعجاز چوہدری https://t.co/AgqLNHeNmQ

RT @NasirShahOffice: پولیس نے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ اور مسرت مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا ہے-آج تحریک انصاف کے دعووں پر پول کھل گیا ہے۔ آج کا واقعہ نام نہاد جمہوری حکومت اور حکمران جماعت تحریک انتقام کے دور اقتدار میں ظلم کی سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ @SyedNasirHShah #PPP https://t.co/JPY4xbfbxh

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسماء عزیز کے بعد ایک اور خاتون کے سر کے بال کاٹ دیے گئے اسلام پورہ لاہور کی رہائشی خاتون مسرت بی بی نے اپنے شوہر کو جسم فروشی کرنے سےانکار کیا جس پر شوہر نے مسرت بی بی کے بال کاٹ دیے https://t.co/dcysC3dlxN

RT @Nimrasial: RT @Nimrasial: یہ انسان(انیل مسرت) کس حیثیت سے وزیراعظم کی سائیکل میں بیٹھا ہے؟؟؟ https://t.co/aDMu1Tn5Y8

RT @jameelqazii: RT @jameelqazii: انیل مسرت کے پاس کون سی وزارت ہے؟ twitter.com/Nawaiwaqt_/sta…