All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ووٹ کو عزت دو بیانیہ نوازشریف اور مریم کے روح کا حصہ ہے ۔ باپ بیٹی نے جو بھی تکالیف برداشت کیں ووٹ کی عزت کے لیئے کی ۔ نوازشریف اور مریم نوازشریف ووٹ کی عزت پر کسی حال میں بھی سمجھوتہ نہیں کرسکتے ۔ وہ عظیم باپ بیٹی اب بھی عوام کے صفوں میں کھڑے ہیں

RT @AlamgirMian: مریم نوازشریف کی خاموشی کی وجہ معلوم کرنے والوں۔ حقائق سن سکتے ہو تو سنو۔ مریم نوازشریف کی سب سے بڑی مجبوری انکے والد کی…

RT @AlamgirMian: مریم نوازشریف کی خاموشی کی وجہ معلوم کرنے والوں۔ حقائق سن سکتے ہو تو سنو۔ مریم نوازشریف کی سب سے بڑی مجبوری انکے والد کی…

RT @AlamgirMian: سو فیصد گارنٹی دے سکتا ہوں کہ مریم نوازشریف سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ سب پوچھتے ہیں مریم نوازشریف کیوں خاموش ہیں ۔ کسی…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مسلم لیگ ن کا ہر کارکن مریم نوازشریف کی طاقت ہے ۔ مسلم لیگ ن کا ہر کارکن مشکل وقت میں مریم نوازشریف کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہے گا ۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مسلم لیگ ن کا ہر کارکن مریم نوازشریف کی طاقت ہے ۔ مسلم لیگ ن کا ہر کارکن مشکل وقت میں مریم نوازشریف کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہے گا ۔

RT @TabindaSamar: ن لیگ کا سوشل میڈیا مریم کے بعد جنید صفدر اور PPP کا بختاور زرداری سمبھالیں گی۔ دو بڑی پارٹیز کا مکمل منشور۔

RT @daribaalam: مریم نواز کا نام ECL سے نہ نکالنے کا مقصد صرف #PTI سپورٹرز کو خوش کرنا ہے۔#NawazSharif کے متعلق بھی انکا یہی رویہ تھا۔ ا…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم بی بی جب جلسے کر رہی تھیں تو سب چینلز کو کہا گیا ان کے tickers بھی نہیں چلانے۔ ان کو گرفتار کر لیا گیا کیونکہ وہ بول رہی تھیں اور جلسے کر رہی تھیں۔ پی ٹی آئی والے پہلے فیصلہ کر لیں کہ یہ چاہتے ہیں مریم بی بی ٹویٹ کریں یا یہ نہیں چاہتے؟؟ https://t.co/IIGfts6iwC

RT @maleeha_mughal_: مریم نواز روسٹرم پہ آگئیں آپ کو ایک سال کیوں لگا عدالت کو یہ یاد دلانے میں ؟؟؟ نیب پراسیکیوٹر ۔۔۔ دیر آئے ،درست آئے…