All deleted tweets from politicians

RT @saifullahawan40: حکومتی ترجمانوں کی جانب سے نوازشریف اور حمزہ شہباز کی بیماری پر سیاست کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی https://t.co/fLvk4c5BQJ

RT @hinaparvezbutt: گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے افراد کو گرفتارکرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں https://t.co/5hJSycKVbH

RT @hinaparvezbutt: گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے افراد کو گرفتارکرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں https://t.co/5hJSycKVbH

RT @hinaparvezbutt: پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی جانب سے خواتین صحافیوں کو گالیاں دینے اور کھل عام نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ @Mehmal @Benazir_Shah @zburki @AmberRShamsi @reema_omer @asmashirazi @NasimZehra @GFarooqi @MunizaeJahangir https://t.co/oS28ZZd2Ix

بھارت کے پانچ اگست کے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔۔ https://t.co/hxldO5vzh9

عمران نیازی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔۔ https://t.co/i4XFbGHoS3

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم نواز کے نام سے منسوب امریکی ناظم الامور کو جعلی خط لکھنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع https://t.co/nFnSApUOWn

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم نواز کے نام سے منسوب امریکی ناظم الامور کو جعلی خط لکھنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد محترمہ مریم نواز کے نام سے منسوب امریکی ناظم الامور کو جعلی خط لکھنا شرمناک ہے سوشل میڈیا پر جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سائبرکرائم ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں https://t.co/92P4GotfLw

Hina Butt (pakistan) retweeted @siasatpk :

RT @siasatpk: مریم نواز کے نام سے منسوب امریکی ناظم الامور کو جعلی خط لکھنے کیخلاف حنا پرویز بٹ کی پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد @hinaparvezbutt #MPA #PMLN #MaryamNawaz #Punjab siasat.pk/forums/threads…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم نواز کے نام سے منسوب امریکی ناظم الامور کو جعلی خط لکھنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع https://t.co/nCTunQTtpg